ڈیجیٹل معیشت کے لئے عوامی و نجی شعبے کا تعاون ضروری، گورنر اسٹیٹ بینک ریگولیٹرز، بینکس، فِن ٹیک ادارے اور پالیسی سازوں کو محفوظ اور جامع ڈیجیٹل مستقبل کی تشکیل کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا, جمیل احمد شائع 12 نومبر 2025 10:58pm
پاکستان اور فرانس کے درمیان معدنیات اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر غور فرانسیسی کمپنیاں پائیدار کان کنی کے منصوبوں میں شمولیت کی خواہاں ہیں، سفیر شائع 12 نومبر 2025 10:57pm
رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 14ہزار 802 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ رجسٹریشنز کا 99.9 فیصد آن لائن ، کل رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 272,918 تک پہنچ گئی شائع 12 نومبر 2025 07:47pm
کریسنٹ فائبرز لمیٹڈ کا نوری آباد اسپننگ یونٹ عارضی طور پر بند اقدام مارکیٹ کے غیر موزوں حالات کے باعث کیا گیا شائع 12 نومبر 2025 04:44pm
لکی انوسٹمنٹس نے لکی اسلامک پنشن فنڈ متعارف کرادیا یہ فنڈ شریعہ کے مطابق ریٹائرمنٹ سیونگ سلوشن ہے شائع 12 نومبر 2025 04:24pm
درآمدات میں اضافےسے تجارتی خسارہ 26.35 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ٹیکسٹائل سیکٹر پاکستان کی مجموعی برآمدات میں غالب رہا شائع 12 نومبر 2025 03:44pm
سری لنکا کا نئے اور غیر دریافت شدہ شعبوں کو تلاش کرنے کی ضرورت پر زور پاکستان جنوبی ایشیائی خطے میں سری لنکا کا دوسرا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، قونصل جنرل پی کے سنجیوا پٹویلا شائع 12 نومبر 2025 02:58pm
لوٹے کیمیکل پاکستان نئی ملکیت میں منتقل، جنوبی کوریا کی پیرنٹ کمپنی کا مکمل انخلاء پی ٹی اے گلوبل ہولڈنگ لمیٹڈ نے مجموعی طور پر 1,192,292,329 عام حصص حاصل کر لیے شائع 12 نومبر 2025 02:51pm
سی سی پی کی کریسٹ گارمنٹس ، اسٹینڈ فارم معاہدے کی منظوری ، مسابقتی خدشات مسترد معاہدہ مارکیٹ میں کسی ایک کمپنی کے زیادہ طاقتور ہونے کا باعث نہیں بنے گا ، کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان شائع 12 نومبر 2025 01:37pm
5.8 ڈالر کی این ویڈیا حصص کی فروخت ، اے آئی مارکیٹ میں ببل خدشات بڑھ گئے کمپنی حاصل شدہ رقم 500 ارب ڈالر مالیت کے اسٹارگیٹ سمیت دیگر منصوبوں میں استعمال کرے گی شائع 12 نومبر 2025 01:03pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی، چاندی مہنگی ہوگئی ایک تولہ سونا4 لاکھ 34 ہزار 762، دس گرام 3 لاکھ 72 ہزار 738 روپے پر جاپہنچا شائع 12 نومبر 2025 12:29pm
کوہاٹ سیمنٹ کا توانائی منصوبوں کو تیز کرنیکا اعلان، 28.5 میگاواٹ پاور پلانٹ میں 8 ارب کی سرمایہ کاری کی جائیگی کوہاٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ (کے او ایچ سی) نے توانائی کے انفرااسٹرکچر منصوبوں کو تیز کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ آپریشنل... شائع 12 نومبر 2025 12:00pm
ٹریٹ کارپوریشن کا ہائیجین ریزر سیکشن کو وسعت دینےکیلئے 43 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان ہائیجین ریزرز کی مضبوط طلب موجودہ پیداوار کی گنجائش سے تجاوز کرگئی، نوٹس شائع 12 نومبر 2025 11:43am
ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ڈالر کا انٹربینک ریٹ ایک پیسے کی کمی سے 280.77 پر بند اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 06:16pm
اسٹاک مارکیٹ: انٹرا ڈے فروخت کے بعد 100 انڈیکس 300 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ بند بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 158,183.95 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 09:28pm
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں اضافہ، آٹو انڈسٹری میں تشویش مقامی سپلائرز کو مقامی طور پر تیار کردہ پرزوں کی طلب میں کمی کے باعث سالانہ 48 سے 60 ارب روپے تک کا نقصان ہو رہا ہے شائع 12 نومبر 2025 09:13am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے