پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں مالی سال 26-2025 کے پہلے 4 ماہ کے دوران 46 فیصد اضافہ تجزیہ کار کے مطابق بہتر معاشی فضا، مستحکم روپیہ اور نئی ماڈلز کی لانچ نے گاڑیوں کی فروخت میں اضافے میں کردار ادا کیا شائع 11 نومبر 2025 09:56pm
اسٹیٹ بینک کے گورنر کا موسمیاتی مالیات کے لیے علاقائی سرمایہ مارکیٹ کے انضمام پر زور ایشیا میں کیپٹل مارکیٹس کا ممکنہ انضمام ایک تاریخی موقع پیش کرتا ہے، جمیل احمد شائع 11 نومبر 2025 05:52pm
کموڈٹیز سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 59 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 4134 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ شائع 11 نومبر 2025 02:03pm
گمبٹ ساؤتھ میں پی پی ایل کی گیس پیداوار اور ایل پی جی آؤٹ پٹ میں اضافہ بہتر انتظام کی بدولت گیس پروسیسنگ کی صلاحیت 55 سے بڑھا کر 60 ایم ایم ایس سی ایف ڈی کر دی گئی شائع 11 نومبر 2025 12:49pm
ملائیشیا کو گوشت کی برآمدات 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کی کوششیں تیز گوشت برآمدات کے شعبے کو مضبوط بنانے کی کوششوں کو تیز کی جائیں، وزیر تجارت کی ہدایت شائع 11 نومبر 2025 11:26am
پاکستانی کمپنی پیس دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں داخل کمپنی کے بورڈ نے دبئی میں ذیلی کمپنی کے قیام کی بھی منظوری دے دی شائع 11 نومبر 2025 11:17am
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مضبوط پیر کو مقامی کرنسی 280.81 کی سطح پر بند ہوئی تھی۔ اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 07:49pm
نئی سیاسی اور سیکورٹی غیر یقینی صورتحال کے باعث 100 انڈیکس میں 2 فیصد سے زائد کمی کے ایس ای 100 158,000 پوائنٹس کی سطح سے گر گیا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 09:14pm
ایف ایف سی ایل فوجی فاؤنڈیشن سے ایف پی سی ایل میں 25 فیصد شیئر حاصل کرے گی ایف ایف سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 10 نومبر 2025 کو ہونے والی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا شائع 11 نومبر 2025 10:29am
میکرو اکنامک استحکام حاصل کرلیا، گورنر اسٹیٹ بینک استحکام کے سبب مہنگائی میں نمایاں کمی آئی اور بیرونی و مالیاتی ذخائر کی بحالی ممکن ہوئی، جمیل احمد شائع 11 نومبر 2025 10:11am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے