کھیل
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026: پاکستان شاہینز کی ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیاریاں، قطر میں 19 نومبر سے کرکٹ کا میلہ سجے گا
- عبدالصمد کپتان مقرر، پاکستان شاہینز کا پہلا مقابلہ 20 نومبر کو یو اے ای سے ہوگا، بھارت اے اور نیپال بھی گروپ میں شامل









































