پاکستان
پنجاب کابینہ نے ایئر پنجاب پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے قیام کی منظوری دیدی
- کابینہ اجلاس میں ملتان، راولپنڈی اور لاہور میں الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کردیا گیا








































