پاکستان ایف بی آر : کرپٹ افسران کو سائیڈ لائن کرنے کا فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث درجنوں سینئر افسران کو ایڈمن پول میں شامل... شائع 04 جولائ 2024 11:44am
پاکستان حکومت کی جانب سے الاٹ کی گئی غیر منقولہ جائیدادوں کی فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس استثنیٰ کا دائرہ وسیع حکومت نے یکم جولائی 2024 سے مسلح افواج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ اہلکاروں اور وفاقی و صوبائی سرکاری ملازمین کو حکومت... شائع 03 جولائ 2024 11:41am
پاکستان تاجر دوست اسکیم، رجسٹرڈ تاجروں پر کوئی اضافی ٹیکس نہیں ہونا چاہیے، چیف کوآرڈینیٹر جولائی 2024 سے تاجر دوست اسکیم کے تحت رجسٹرڈ تاجروں اور دکانداروں پر کوئی اضافی ٹیکس نہیں ہونا چاہئے۔ تاجر دوست... شائع 02 جولائ 2024 10:43am
پاکستان غیر ملکی تحائف برائے فروخت نہیں، حکومت کی وزارتوں کو حلف نامہ جمع کرانے کی ہدایت حکومت نے تمام وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ یہ حلف نامہ جمع کرائیں کہ غیر ملکی حکومتوں سے تحفے یا عطیات کے طور پر... شائع 02 جولائ 2024 10:35am
پاکستان 657 لگژری اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد، 2200 اشیاء کی درآمد پر 2 فیصد اے سی ڈی عائد یکم جولائی 2024 سے سیکڑوں اشیاء کی درآمد پر 5 فیصد سے 55 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 02:21pm
پاکستان نئے ٹیکسز کے ساتھ بجٹ کا آج سے نفاذ رواں مالی سال حکومت نے 1.761 ٹریلین روپے کے نئے ٹیکس نافذ کئے ہیں شائع 01 جولائ 2024 09:47am
پاکستان غیر رہائشی افراد کیلئے ٹیکس کا دائرہ وسیع حکومت نے ان غیر رہائشی افراد کے حوالے سے ٹیکس کا دائرہ وسیع کر دیا ہے جو پاکستان میں ڈیجیٹل ذرائع/ موجودگی کے ذریعے... شائع 30 جون 2024 10:12am
پاکستان نان فائلرز کو حج یا عمرہ کے لیے سعودی عرب جانے کی اجازت ترمیم شدہ فنانس بل 2024 میں نان فائلرز کو حج یا عمرہ کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ فنانس بل 2024 میں... شائع 30 جون 2024 09:54am
کاروبار اور معیشت ایف بی آر نے برآمد کنندگان پر ٹیکس عائد کر دیا اشیا کے برآمد کنندگان خواہ براہ راست ہوں یا بالواسطہ برآمد کنندگان پر کچھ ادائیگیوں کی مد میں حاصل ہونے والی... شائع 30 جون 2024 09:41am
پاکستان ایف بی آر نے نظرثانی شدہ وصولی کے ہدف 9.2 ٹریلین روپے کو عبور کرلیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 24-2023 کے لیے 9.2 ٹریلین روپے کے نظرثانی شدہ محصولات کی وصولی کے ہدف کو عبور کر... شائع 30 جون 2024 09:32am
پاکستان ٹیکس چھوٹ بحال ترمیم شدہ فنانس بل 2024 میں کل وقتی اساتذہ یا محققین کو دستیاب 25 فیصد ٹیکس چھوٹ بحال کردی گئی ہے۔ ٹولا اینڈ ٹولا... شائع 30 جون 2024 09:13am
پاکستان قبائلی علاقوں کیلئے سیلز ٹیکس سے استثنیٰ بحال ترمیم شدہ فنانس بل 2024 میں سابقہ قبائلی علاقوں میں تنصیب کے لئے پلانٹ، مشینری، آلات اور ان ضم شدہ اضلاع میں واقع... شائع 30 جون 2024 08:47am
پاکستان نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے میں ناکامی، کمپنیوں کو بھاری جرمانے کا سامنا ایف بی آر انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی سم بلاک نہ کرنے پر موبائل فون کمپنیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا پابند ہے شائع 30 جون 2024 08:43am
پاکستان ٹیکس چوری پر پانچ سے دس سال تک قید و جرمانے کی سزا دینے کا فیصلہ حکومت نے ٹیکس چوری کے مرتکب افراد کو 5 سے 10 سال تک قید کی سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو لوگ ایک ارب تک کی ٹیکس چوری... شائع 29 جون 2024 12:29pm
پاکستان فنانس بل میں ترامیم سے اضافی ٹیکس اقدامات کئے گئے پہلے شیڈول کے حصہ اول کے ڈویژن ون کے تحت عائد انکم ٹیکس کے 10 فیصد کی شرح سے ہر فرد اور افراد کی ایسوسی ایشن کی جانب سے سرچارج ادا کیا جائے گا جہاں قابل ٹیکس آمدن ایک کروڑ روپے سے زائد ہو۔ اپ ڈیٹ 29 جون 2024 02:29pm
پاکستان نئی لیوی : بلڈرز، ڈیولپرز کا قابل ٹیکس منافع مقرر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ترمیم شدہ فنانس بل 2024 کے تحت بلڈرز اور ڈویلپرز کے قابل ٹیکس منافع پر نیا ٹیکس... شائع 29 جون 2024 10:06am
پاکستان فنانس بل میں ممکنہ ترامیم: حکومت نان فائلرز کے بارے میں نرم پڑگئی ترامیم کا مقصد نان فائلرز کو سموں کی بندش یا ان کے غیر ملکی دوروں پر پابندی سے قبل موقع فراہم کرنا ہے شائع 28 جون 2024 08:44am
پاکستان ایف بی آر کا کمشنر ریفنڈ کے 25 عہدے تخلیق کرنے کا فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی 2024 سے ریفنڈ کیسز کی تیز رفتار کارروائی کے لیے فیلڈ فارمیشنز میں... شائع 27 جون 2024 09:19am
پاکستان ای ڈی ایس کے 14 ارب روپے: ایف بی آر نے مفاہمت میں ابہام کی نشاندہی کردی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اکائونٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) کے ساتھ 23-2022 سے متعلق ایکسپورٹ... شائع 26 جون 2024 10:02am
پاکستان ایف بی آر نان فائلرز کے بینک اکاؤنٹس بلاک کر سکتا ہے یہ تجویز اصل فنانس بل 2024 کا حصہ تھی ، لیکن اسے منظور نہیں کیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 26 جون 2024 01:53pm
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا