کاروبار اور معیشت ڈالر کی نسبت روپیہ مزید مضبوط انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے... اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 07:41pm
کاروبار اور معیشت 2025 کے ٹیکس ریٹرن فارم اپ لوڈ کرنے میں تاخیر، ایف بی آر حکام کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست ایک ٹیکس وکیل نے فیڈرل ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) سے درخواست کی ہے کہ وہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے متعلقہ حکام... شائع 27 اکتوبر 2025 10:22am
پاکستان مٹیاری-لاہور ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن پر این ٹی ڈی سی کی پہلی لائیو مرمت مکمل نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت تعمیر کیے گئے اہم منصوبے... شائع 27 اکتوبر 2025 10:12am
پاکستان پی آئی اے کی پانچ سال بعد برطانیہ واپسی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے پانچ سال بعد برطانیہ کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ اسلام... شائع 26 اکتوبر 2025 10:51am
پاکستان ایف بی آر تاحال ٹیکس سال 2025 کیلئے کاغذی انکم ٹیکس ریٹرن نوٹیفائی کرنے میں ناکام وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کی واضح ہدایات کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تاحال ٹیکس سال 2025 کے لیے... شائع 26 اکتوبر 2025 10:15am
کاروبار اور معیشت پٹرولیم مصنوعات میں سولوینٹ مکسنگ روکنے کے لیے سخت اقدامات جاری ہیں، اوگرا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اس بات کی دوبارہ تصدیق کی ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات میں سالوینٹ کی ملاوٹ کو... شائع 25 اکتوبر 2025 04:11pm
کاروبار اور معیشت وفاقی چیمبر کی اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے اقدامات کی تعریف فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی قائم کردہ کمیٹی کے اجلاس میں... شائع 25 اکتوبر 2025 04:02pm
پاکستان پنجاب میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر چھاپے ، بھاری جرمانے عائد پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے صوبے بھر میں ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا... شائع 24 اکتوبر 2025 01:51pm
کاروبار اور معیشت درآمدی اسکیموں سے آٹو پارٹس انڈسٹری تباہ ہورہی ہے ، پاپام کا انتباہ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز (پاپام ) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے... شائع 24 اکتوبر 2025 12:54pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید بہتر انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار... اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 09:00pm
کاروبار اور معیشت اوورسیز پاکستانیوں کیلئے استعمال شدہ گاڑیوں کی اسکیمیں ختم کرنے کی تجویز ای سی سی کے ایجنڈے میں شامل پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں مسلسل اضافہ کسی منظم ریاستی پالیسی کا نتیجہ نہیں بلکہ بیرون ملک مقیم... شائع 24 اکتوبر 2025 10:15am
کاروبار اور معیشت جرمن تجارتی وفد کا سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کا دورہ جرمن اماراتی جوائنٹ کونسل برائے صنعت و تجارت اور جرمن چیمبرز (اے ایچ کے) کے تجارتی وفد نے کنٹری ریپریزنٹیٹو فلورین... اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 01:40pm
کاروبار اور معیشت 4 سالہ دور میں سیکریٹریٹ نے ٹیکس دہندگان کی 57 ہزار شکایات نمٹا دیں، وفاقی ٹیکس محتسب وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) ڈاکٹر آصف محمود جاہ نےانکشاف کیا کہ اپنے 4 سالہ دور میں ایف ٹی او سیکریٹریٹ نے ٹیکس... شائع 23 اکتوبر 2025 12:27pm
کاروبار اور معیشت سندھ حکومت 3,500 روپے فی من کے نرخ پر 12 لاکھ ٹن گندم خریدے گی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گندم کی امدادی قیمت 3,500 روپے فی من مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ... شائع 23 اکتوبر 2025 10:12am
پاکستان نیپرا کے کے الیکٹرک ملٹی ایئر ٹیرف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاور ڈویژن پاور ڈویژن کے ترجمان نے نیپرا کے کے الیکٹرک کے ملٹی ایئر ٹیرف (ایم وائے ٹی) کے جائزے کے فیصلے کو کراچی کے عوام کے... شائع 23 اکتوبر 2025 09:40am
کاروبار اور معیشت خواتین کے بینک اکاؤنٹس کی تعداد 3.7 کروڑ تک پہنچ گئی ، گورنر اسٹیٹ بینک گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں جامع اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے خواتین تاجروں (ویمن... شائع 22 اکتوبر 2025 02:15pm
کاروبار اور معیشت ایف بی آر افسر کی وکیل کو دھمکی ، لاہور ٹیکس بار کا چیف جسٹس سے نوٹس کا مطالبہ لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن(ایل ٹی بی اے) نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قانون کی بالادستی کو یقینی... شائع 22 اکتوبر 2025 01:53pm
کاروبار اور معیشت گندم کا بحران پیدا ہوسکتا ، بیج کی ترسیل میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں ، ایس اے پی سیڈ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایس اے پی) نے پنجاب حکومت سے فوری اپیل کی ہے کہ وہ گندم کے بیج کی بین الصوبائی نقل و حمل... شائع 22 اکتوبر 2025 01:11pm
کاروبار اور معیشت ایف بی آر میں بد انتظامی ، وزیرِ اعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) جاری تحقیقات میں فیڈرل ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کے سامنے کسی بھی قسم کا تبصرہ یا جواب... شائع 22 اکتوبر 2025 12:49pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی بہتری **انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کاروبار کے اختتام پر مقامی کرنسی امریکی... اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 07:09pm