کاروبار اور معیشت اوآئی سی سی آئی کی ممبر کمپنیوں کی سال 2024 میں 2.7 کھرب روپے کی ٹیکس ادائیگی اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 2024 کیلئے اپنی سالانہ معاشی و مالیاتی شراکت رپورٹ جاری کردی ہے۔... شائع 21 اکتوبر 2025 12:47pm
کاروبار اور معیشت پہلی سہ ماہی، آئی ٹی ایز برآمدات میں 20.5 فیصد اضافہ ریکارڈ پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور آئی ٹی سے منسلک خدمات (آئی ٹی ایز) کی برآمدات جن میں کمپیوٹر سروسز اور... شائع 21 اکتوبر 2025 12:42pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے... اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2025 07:35pm
کاروبار اور معیشت آئل مارکیٹنگ کمپنی کی پٹرولیم کارگو کی کلیئرنس بینک گارنٹی کے بغیر کرنے کی اپیل آئل مارکیٹنگ کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ایف بی آر اور... شائع 21 اکتوبر 2025 10:27am
پاکستان پاور ڈویژن کو صنعتی پیداوار میں اضافےکیلئے جامع پالیسی تیار کرنے کی ہدایت وزیرِاعظم شہباز شریف نے پیر کے روز پاور ڈویژن کو ہدایت دی کہ وہ ملکی صنعتی پیداوار میں اضافے کے لیے جامع پالیسی... شائع 21 اکتوبر 2025 10:02am
پاکستان ایران، افغانستان اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کا طریقہ کار آسان بنانے کیلئے ایس آر او میں ترمیم وزارت تجارت نے ایران، افغانستان اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ (اشیاء کے تبادلے پر مبنی تجارت) کے طریقہ کار کو بہتر اور... شائع 21 اکتوبر 2025 09:34am
کاروبار اور معیشت حلال مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کیلئے ٹیکس میں چھوٹ دی جائے ، تاجروں کا مطالبہ مقامی تاجروں نے حکومت اور پاکستان حلال اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ حلال مصنوعات کی برآمدات میں اضافے اور بین... شائع 20 اکتوبر 2025 01:25pm
پاکستان گندم کی امدادی قیمت 4ہزار 200 روپے من مقرر کرنے کا مطالبہ سندھ حکومت نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک بھر کے لیے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرے۔ سندھ کے وزیر زراعت محمد بخش... شائع 20 اکتوبر 2025 01:06pm
پاکستان ریونیو بڑھانے کیلئے اے ڈی سی جی افسران کو اضافی اختیارات دینے کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ریونیو کلیکشن سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹر جنرل... شائع 20 اکتوبر 2025 12:58pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے... اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 04:07pm
کاروبار اور معیشت ایف بی آر اپیلیٹ ٹربیونل کے حکم پر عمل درآمد میں ناکام فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اپیلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریونیو (اے ٹی آئی آر) کی ایک اہم ہدایت پر عمل درآمد میں... شائع 20 اکتوبر 2025 10:23am
کاروبار اور معیشت انفراسٹرکچر سیس، سندھ حکومت کے فیصلے پر آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کا شدید احتجاج آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان (او ایم اے پی) نے سندھ حکومت کی جانب سے انفراسٹرکچر سیس کے نفاذ پر شدید احتجاج... شائع 19 اکتوبر 2025 10:54am
کاروبار اور معیشت پاکستان، سعودی عرب کا مشترکہ ڈیجیٹل تعاون، گو اے آئی ہب کا آغاز پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ڈیجیٹل تعاون کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر ہفتہ کے روز گو اے آئی ہب... شائع 19 اکتوبر 2025 10:48am
پاکستان معدنی وسائل کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی ناگزیر، وزیر اعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے معدنی وسائل کی مکمل صلاحیت کو اجاگر کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب... شائع 18 اکتوبر 2025 12:12pm
کاروبار اور معیشت اسٹیٹ بینک نے بزنس کنڈکٹ اینڈ فیئر ٹریٹمنٹ آف کنزیومرز فریم ورک جاری کردیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےبزنس کنڈکٹ اینڈ فئیر ٹریٹمنٹ آف کنزیومرز ریگولیٹری فریم ورک جاری کردیا ہے جسکا مقصد مالیاتی... شائع 18 اکتوبر 2025 11:43am
کاروبار اور معیشت صنعتی رہنماؤں کی وزیراعظم سے متنازع گیس لیوی فوری منجمد کرنے کی اپیل کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 7 صنعتی ایسوسی ایشنز اور ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کی تنظیموں کے ساتھ مل کر زائد... شائع 17 اکتوبر 2025 04:22pm
کاروبار اور معیشت نیسلے پاکستان کی تیسری سہ ماہی میں 19.2 فیصد نمو، فروخت 150.8 ارب روپے تک پہنچ گئی نیسلے پاکستان نے 30ستمبر 2025 کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کیلئے 19.2فیصد کی مضبوط نمو کا اعلان کیا جسے زیادہ تر... شائع 17 اکتوبر 2025 03:53pm
پاکستان چینی نرخوں میں اضافے کی ذمہ داری ہم پر نہ ڈالی جائے ، پی ایم ایس اے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کے ایس ٹریک پورٹل کی بندش کے حوالے... شائع 17 اکتوبر 2025 01:54pm
کاروبار اور معیشت انٹرا ڈے اپڈیٹ: ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید بہتری انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید بہتری کی جانب گامزن ہے۔ صبح 10 بجکر 20 منٹ پر ڈالر کے... شائع 17 اکتوبر 2025 10:51am
پاکستان کرشنگ سیزن نومبر کے آخر میں شروع کرنے کی تجویز سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید نے چینی کی صنعت کے فروغ اور سہولت کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔وہ... شائع 16 اکتوبر 2025 01:30pm