کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ڈالر کا انٹربینک ریٹ ایک پیسے کی کمی سے 280.66 روپے کا ہوگیا اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 07:41pm
کاروبار اور معیشت ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا معاملہ، وفاقی محتسب کا ایف بی آر کیخلاف تحقیقات کا حکم ٹیکس دہندگان نے ایف بی آر کے آئرس پورٹل کے ذریعے توسیع کی آن لائن درخواستیں جمع کرائی تھیں، تاہم کوئی کارروائی نہیں کی گئی، وکیل کا موقف شائع 19 نومبر 2025 10:24am
پاکستان ساختی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر خزانہ کی ڈائیلاگ وفد کو بریفنگ ٹیکسیشن، توانائی کے شعبے کی ازسرِ نو تنظیم، سرکاری اداروں کی نجکاری، گورننس ریفارمز اور وفاقی اخراجات کو معقول بنانا شامل ہے، محمد اورنگزیب شائع 19 نومبر 2025 09:42am
کاروبار اور معیشت یورپی یونین کے سفیر کا وفاقی چیمبر کا دورہ، اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق یورپی یونین پاکستان بزنس فورم پہلی مرتبہ 28 اپریل کو پاکستان میں منعقد ہوگا، افتتاح وزیراعظم کرینگے، عاطف اکرام شائع 18 نومبر 2025 03:33pm
کھیل اوور40 ٹی 20 ورلڈ کپ 2025 کا کراچی میں آغاز ، افتتاحی تقریب 21 نومبر کو ہوگی 12 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی اور 42 میچز کھیلے جائیں گے شائع 18 نومبر 2025 02:40pm
پاکستان بلیو اکانومی 150 ارب ڈالر تک پیداوار میں اضافہ کر سکتی ہے ، تجزیہ کار حکومتی اقدامات قابل تعریف ، تین ڈیپ سی پورٹس کے نئے منصوبوں کا اعلان بڑی پیشرفت ہے ، عتیق الرحمن شائع 18 نومبر 2025 01:19pm
کاروبار اور معیشت سمیڈا اور آئی ایل او کی مشترکہ کوشش، ایس ایم ایز کی رسمی شناخت پر آگاہی سیشن سیشن میں غیر رسمی کاروبار سے رسمی کاروبار کی جانب منتقلی کے فوائد پر روشنی ڈالی گئی شائع 18 نومبر 2025 11:45am
کاروبار اور معیشت ایس ای سی پی کا اسٹیٹ-اونڈ انٹرپرائزز افسران کے لئے تربیتی سیشن کا انعقاد چیئرپرسن عاکف سعید کا ایس او ای کے لیے اسکیمز آف ارینجمنٹ کی منظوری دینے میں ایس ای سی پی کے اہم کردار پر زور شائع 18 نومبر 2025 11:23am
کاروبار اور معیشت رواں مالی سال براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی جولائی تا اکتوبر 747.7 ملین ڈالر کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل ہوئی اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 10:44am
کاروبار اور معیشت وزارت تجارت ایس آر او 760 کی بحالی کیلئے ای سی سی کی منظوری حاصل کرنے میں ناکام ایس آر او 760 پاکستان میں ایک قانونی ضابطہ ہے جو قیمتی دھاتوں، جواہرات اور زیورات کی درآمد و برآمد کو منظم کرتا ہے۔ شائع 18 نومبر 2025 09:55am
کاروبار اور معیشت ٹیکس بے ضابطبگی پر پی آر اے نے ریستورانوں اور کیفے کے ریکارڈ ضبط کرلیے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے لاہور، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور اور وہاڑی میں کارروائیاں کیں شائع 17 نومبر 2025 12:59pm
کھیل بی وائے ڈی کا کراچی میراتھون 2026 کے ساتھ شراکت داری معاہدہ معاہدے کی تقریب بی وائے ڈی پاکستان کے کراچی ایکسپیرینس سینٹر میں منعقد ہوئی شائع 17 نومبر 2025 11:28am
کاروبار اور معیشت ڈالر کی نسبت روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 280.71 روپے پر بند ہوا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 08:09pm
کاروبار اور معیشت دو چینی کمپنیاں پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے تیار شینزین سی انرجی پاور ہولڈنگ کمپنی اور ژی ہوی زون گروپ نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے منصوبوں کو آگے بڑھایا ہے شائع 17 نومبر 2025 10:22am
پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اردن کے ساتھ مضبوط دفاعی شراکت داری پر زور شاہ عبداللہ دوم کا جہلم کے نزدیک ٹلا فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ شائع 17 نومبر 2025 09:52am
کاروبار اور معیشت پی آر اے کا گزشتہ ماہ ٹیکس وصولی میں 31 فیصد سے زائد اضافہ بغیر کسی نئے ٹیکس یا شرح میں اضافے کے اکتوبر میں وصولیاں بڑھیں شائع 16 نومبر 2025 01:48pm
کاروبار اور معیشت ٹڈاپ کا پہلا فارما اسٹیک ہولڈرز ڈائیلاگ ، ماہرین کا برآمدات کے فروغ پر زور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تحت پہلے فارما اسٹیک ہولڈرز ڈائیلاگ کا انعقاد شائع 16 نومبر 2025 01:03pm
کاروبار اور معیشت پاکستان میں اے آئی کی ترقی کا انحصارصلاحیتوں پرہے ، ماہرین اے آئی کی ترقی کے لیے ٹیلنٹ، پالیسی اور پروڈکٹ کو ہم آہنگ کرنا ضروری ہے شائع 16 نومبر 2025 12:47pm
کاروبار اور معیشت لوئر دیر میں 40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا افتتاح منصوبہ کل 21.7 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے اور اس سے سالانہ تقریباً 207 ملین یونٹس بجلی پیدا ہونے کا امکان ہے شائع 16 نومبر 2025 10:36am
پاکستان ناقص پورٹ ٹرمینل خدمات، تاجروں پر ماہانہ 750 ملین ڈالر کا اضافی بوجھ ایف پی سی سی آئی کے نمائندوں کا کارگو کی غیر ضروری فزیکل جانچ کو کم کرنے کیلئے بہتر ٹریڈر پروفائلنگ کا مطالبہ شائع 16 نومبر 2025 10:01am