پاکستان
کپاس کے شعبے کیلئے ٹیکس پالیسی، ایف بی آر کو آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کی ہدایت
- اگر موجودہ ٹیکس پالیسیاں مناسب آمدنی پیدا کرنے میں ناکام ہیں اور کپاس کے شعبے کو نقصان پہنچا رہی ہیں تو آئی ایم ایف سے رائے حاصل کی جائے، قائمہ کمیٹی








































