پاکستان
دفاع، تجارت، صحت اور توانائی، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ رابطے کا منصوبہ آخری مراحل میں
- وزارت خارجہ کے سیکرٹری کی زیر صدارت بین الوزارتی اجلاس، نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ رابطے کے مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال







































