بھارت: اپوزیشن کے احتجاج میں ہزاروں افراد کی شرکت، چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ متنازع ووٹر فہرستوں پر نظرثانی کے معاملے پر اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ شائع 01 نومبر 2026 07:56pm
نئی جنگ طویل ہو سکتی ہے، ٹرمپ کی حملوں کی دھمکی کے بعد ایران کا انتباہ ایران نے مذاکرات کے لیے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ واپس لینے اور پابندیاں ختم کرنے سمیت واضح شرائط پیش کر دیں، امریکی سفارتی لہجے میں مبینہ مثبت تبدیلی کے باوجود تہران کا مؤقف برقرار شائع 01 نومبر 2026 06:18pm
بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی تشدد کے واقعات، پانچ افراد ہلاک کوکی قبائلی تنظیم نے ہلاکتوں کا الزام ناگا علیحدگی پسند گروہوں پر عائد کردیا شائع 01 نومبر 2026 03:29pm
امریکا ٹرمپ کا سابق وکیل حبا ملڈن کے 50 ملین ڈالر کے معاہدے پر اظہار برہمی رپورٹ کے مطابق حبا ملڈن نے نیو جرسی میں قائم مقام امریکی اٹارنی کے عہدے پر فائز رہتے ہوئے ہیریرا کے خاندان کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا تھا شائع 01 نومبر 2026 02:50pm
یورپ لزبن میں رہائشی بحران کے خلاف احتجاج، پولیس نے خیمہ بستی ہٹادی پرتگال کو یورپ کے بدترین رہائشی بحرانوں میں سے ایک کا سامنا ہے شائع 01 نومبر 2026 01:18pm
امریکا بحیرہ اسود میں محدود جنگ بندی کرانے کے لیے عالمی برادری کی دلچسپی بڑھ رہی، امریکی وزیر خارجہ جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں یوکرین جنگ کے معاملے پر اختلافات نمایاں رہے شائع 01 نومبر 2026 11:28am
ساؤتھ ایشیاء نئی دہلی میں اپوزیشن کے بڑے احتجاج سے قبل سکیورٹی سخت کردی گئی احتجاجی مارچ اور جلسے کی قیادت کانگریس رہنما راہول گاندھی کریں گے۔ اپوزیشن جماعتوں کو توقع ہے کہ اس مظاہرے میں لاکھوں افراد شرکت کریں گے۔ شائع 01 نومبر 2026 10:15am
ساؤتھ ایشیاء بنگلہ دیش میں گارمنٹس ورکرز کی تنخواہوں پر نظرثانی کیلئے ویج بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ مزدور رہنماؤں اور صنعت کے نمائندوں سے مشاورت کے بعد حکومت باضابطہ طور پر ویج بورڈ تشکیل دے گی تاکہ کشیدگی کم کی جاسکے، حکام شائع 01 نومبر 2026 10:10am
جرمنی میں بھی جنریشن زی کے احتجاجی مظاہرے، ہالووین پر ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع جرمنی کے 30 سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا امکان شائع 01 نومبر 2026 01:07am
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم غلامی پر باضابطہ معافی مانگنے کے لیے تیار، ہرجانے کی ادائیگی مسترد کامن ویلتھ سربراہ اجلاس سے قبل برطانیہ کا غلامی سے متاثرہ ممالک کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کی پیشکش، قرضوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کا عندیہ شائع 01 نومبر 2026 12:19am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر