جنگ کے خاتمے کے لیے رابطے جاری، مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے، ایران ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، آٹھ ماہ سے جاری جنگ کے بعد دوبارہ کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے شائع 02 نومبر 2026 07:29pm
ہیکنگ کے بعد بائنانس کے صارفین نے 4.7 ارب ڈالر نکال لیے، کرپٹو مارکیٹ میں خطرات پر تشویش بائنانس کے 6.3 ارب ڈالر کے سائبر حملے کا الزام شمالی کوریا پر عائد، کرپٹو مارکیٹ اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں میں سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے شائع 02 نومبر 2026 07:06pm
فرانس میں طلبہ کے احتجاج دوبارہ شروع، مظاہروں کا دائرہ محدود طلبہ بہتر تعلیمی نظام اور جامعات تک منصفانہ رسائی کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومتی تجاویز مسترد کر رہے ہیں شائع 02 نومبر 2026 07:05pm
ایشیا چین اور عمان کے تعلقات میں گہرائی دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، شی جن پنگ انہوں نے یہ بات پیر کو بیجنگ میں عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید سے ملاقات کے دوران کہی شائع 02 نومبر 2026 01:23pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت میں ایک ہفتے کے دوران دوسرے سمندری طوفان کا خطرہ، ہزاروں افراد کا انخلا سمندری طوفان خلیج بنگال میں تشکیل پایا ہے، جو بحر ہند کا ایک اہم خطہ ہے اور یہاں اکثر تباہ کن سمندری طوفان جنم لیتے ہیں شائع 02 نومبر 2026 01:19pm
ساؤتھ ایشیاء بنگلہ دیش میں گارمنٹس فیکٹریاں کھل گئیں، اجرتوں پر احتجاج کا سلسلہ جاری ریڈی میڈ گارمنٹس کا شعبہ بنگلہ دیش کی برآمدی آمدنی میں 80 فیصد سے زائد حصہ ڈالتا ہے شائع 02 نومبر 2026 01:15pm
مشرق وسطیٰ سعودی عرب کے جنوبی شہروں میں الرٹ کے بعد شہری دفاع نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کردیا سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع نے پیر کو کہا کہ جنوبی اور مغربی شہروں خمیس مشیط، ابہا، طائف اور نجران کے لیے الرٹ جاری... شائع 02 نومبر 2026 01:11pm
مشرق وسطیٰ غزہ پر اسرائیلی حملے، 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی اسرائیلی فوج نے فوری طور پر حملوں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا شائع 02 نومبر 2026 01:09pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر