امریکا نے ایران پر نئے حملوں کا تاحال فیصلہ نہیں کیا، مارکو روبیو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئے حملے کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے شائع 31 اکتوبر 2026 10:38pm
امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر حملوں کا خطرہ، ایرانی سفارت کاروں کی قطری ثالثوں سے ملاقات قطر کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان اعتماد سازی کے لیے سات روزہ منصوبہ پیش، تہران نے اسے غیر تسلی بخش قرار دے دیا شائع 31 اکتوبر 2026 10:06pm
ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا پیغام اعلیٰ سطح کے اجلاسوں میں زیرِ غور آیا، عباس عراقچی شائع 31 اکتوبر 2026 09:29pm
شام مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور کررہا ہے، وزیر خارجہ رواں سال اگست میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملے کو تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا شائع 31 اکتوبر 2026 07:13pm
مشرق وسطیٰ جزیرہ قشم کے قریب امریکی حملہ، ماہی گیری کی دو کشتیاں نشانہ بن گئیں ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے آئی آر آئی بی نے صوبہ ہرمزگان کے ایک عہدیدار کے حوالے سے ہفتے کو بتایا کہ امریکی حملے... شائع 31 اکتوبر 2026 04:03pm
آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملہ، عمان نے 25 ملاحوں کو بچا لیا، ایران نے 3 ٹینکر روک دیے پاناما کے پرچم بردار تجارتی جہاز ریٹی کو نشانہ بنایا گیا شائع 31 اکتوبر 2026 01:51pm
یوکرین اور مشرقِ وسطیٰ کی جنگوں پر اختلافات، جی 20 اجلاس میں کشیدگی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جمعہ کو جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ پر زور دیا کہ وہ جغرافیائی سیاسی استحکام اور... شائع 31 اکتوبر 2026 01:32pm
امریکا امریکی اور برازیلی وزرائے خارجہ کی آئندہ چند ہفتوں میں ملاقات پر اتفاق روبیو اور ویرا نے اٹلانٹا میں جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر مختصر بالمشافہ گفتگو شائع 31 اکتوبر 2026 12:20pm
مشرق وسطیٰ سعودی اتحاد کا تیل سے مالا مال مشرقی خطے کے اوپر ڈرون مار گرانے کا دعویٰ سعودی قیادت کا اتحاد یمن کی حکومت کی حمایت کرتا ہے جبکہ حوثی باغیوں کا دارالحکومت صنعاء پر کنٹرول ہے شائع 31 اکتوبر 2026 11:51am
امریکی انتظامیہ کا بعض افغان تارکین وطن کو افغانستان ڈی پورٹ کرنے کا منصوبہ 150 سے زائد افغان تارکینِ وطن کو ملک بدر کیے جانے کا امکان ہے، رپورٹ شائع 31 اکتوبر 2026 11:35am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر