امریکی فوج کا ایران میں اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان یہ حملے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کو نشانہ بنانے کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کی حالیہ کوششوں کے بعد کیے گئے ہیں شائع 01 ستمبر 2026 10:50pm
بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاچینٹی ٹائمز اسکوائر پر چاقو حملے میں ہلاک بینک آف امریکا کی نائب صدر ٹائمز اسکوائر میں اچانک اور بلااشتعال چاقو کے وار سے ہلاک، واقعے نے شہر اور ساتھیوں کو صدمے سے دوچار کردیا شائع 01 ستمبر 2026 10:32pm
بھارتی عدالت کا فورٹس اثاثہ منتقلی کیس میں تحقیقات کا حکم، ملائیشین آئی ایچ ایچ بھارت کی دہلی ہائی کورٹ کا فورٹس ہیلتھ کیئر کے سابق پروموٹرز کی جانب سے مبینہ اثاثہ منتقلی کی فرانزک آڈٹ کا حکم شائع 01 ستمبر 2026 07:39pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز سے سعودی تیل لے جانے والے 2 آئل ٹینکرز پر حملہ بحری راستوں کی نگرانی کرنے والی فرم میریسک کے مطابق بیک وقت پیش آنے والے واقعات عمانی بحری راہداری میں خطرات میں مزید اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں شائع 01 ستمبر 2026 07:23pm
ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی کے بعد ایران کا امریکا سے عبوری معاہدے کی پاسداری پر زور امریکا، ایران میں دھمکیوں اور حملوں کا تبادلہ، عالمی جنگ کے خدشات بڑھ گئے؛ تیل کی قیمتیں متاثر، دونوں فریق مکمل جنگ سے گریز کے دعویدار شائع 01 ستمبر 2026 06:35pm
غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے، 4 افراد شہید، حماس کے جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی کارروائی، فضائی حملوں میں 2 بچوں سمیت 3 فلسطینی شہید؛ تنازع برقرار شائع 01 ستمبر 2026 06:11pm
مشرق وسطیٰ امریکا معاہدے کی پاسداری کرے تو ایران بھی ایسا ہی کریگا، صدر مسعود پزشکیان یہ بیان امریکا اور ایران کے درمیان تنازع میں جولائی کے آخر کے بعد براہ راست حملوں کے پہلے تبادلے کے بعد سامنے آیا ہے شائع 01 ستمبر 2026 01:48pm
میکسیکو میں جرائم پیشہ گروہوں کے بم حملوں میں اضافہ تازہ واقعہ اتوار کو وسطی ریاست زکاٹیکاس میں پیش آیا، جہاں مشتبہ کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد زخمی ہوگئے شائع 01 ستمبر 2026 01:05pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز سے کموڈٹی جہازوں کی آمدورفت بدستور محدود کپلرکے اعداد و شمار کے مطابق 4 بحری جہاز آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے جبکہ ایک جہاز وہاں سے باہر نکلا۔ شائع 01 ستمبر 2026 12:59pm
یورپ روس کا کیف، اوڈیسا اور گردونواح میں فوجی و توانائی تنصیبات پر حملہ ان شہروں کے گردونواح کے علاقوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، روسی وزارت دفاع شائع 01 ستمبر 2026 12:53pm
ساؤتھ ایشیاء نیپال، تباہ کن سیلاب کے ایک ہفتے بعد امدادی ٹیمیں دور دراز علاقوں تک پہنچ گئیں پن بجلی منصوبوں کے ملبے میں تلاش کرکے تقریباً 300 پھنسے ہوئے کارکنوں کو ریسکیو کرلیا شائع 01 ستمبر 2026 12:50pm