امریکا
ٹرمپ کے معاونین ایران جنگ میں خاموشی کے خواہاں، نومبر کے انتخابات کے بعد حملوں میں شدت کا امکان
- امریکا اور ایران کے درمیان رات گئے جوابی حملوں کے تبادلے کے باعث حکمتِ عملی پہلے ہی دباؤ کا شکار ہے





















