مودی کی بی جے پی نے نوجوانوں کے احتجاج کے چند ہفتے بعد سوشل میڈیا سربراہ تبدیل کردیا بھارت کی بی جے پی نے نوجوانوں کی مؤثر آن لائن تحریکوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے حکمتِ عملی میں تبدیلی کے تحت نیا سوشل میڈیا سربراہ مقرر کردیا شائع 17 اگست 2026 10:44pm
مذاکرات ناکام ہوئے تو ایران آبنائے ہرمز میں جارحانہ کارروائی کرے گا امن مذاکرات کی پیش رفت اور اہم تزویراتی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے تیل بردار ٹینکروں کی آمدورفت کی بحالی کی کوششیں تعطل کا شکار ہوگئی ہیں شائع 17 اگست 2026 09:59pm
ٹرمپ نے ایران معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے پر عمان پر بمباری کی دھمکی دیدی اگر عمان نے راستے میں رکاوٹ ڈالی تو ہم اس پر شدید بمباری کریں گے، امریکی صدر شائع 17 اگست 2026 07:33pm
مشرق وسطیٰ حوثیوں کا یمن میں موخا کے قریب سعودی بحری جہازوں پر حملے کا دعویٰ حوثیوں نے بحیرۂ احمر کے جنوبی داخلی راستے باب المندب آبنائے میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا شائع 17 اگست 2026 06:33pm
بھارت نے جنرل ایٹومکس کے ساتھ 20 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا ڈرون لیز معاہدہ کرلیا یہ معاہدہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب بھارت اور چین بحرِ ہند کے خطے میں اثر و رسوخ کے لیے اسٹریٹجک کشمکش میں مصروف ہیں شائع 17 اگست 2026 05:07pm
ساؤتھ ایشیاء میانمار نے بنگلہ دیش میں مقیم 3 لاکھ سے زائد روہنگیا کی تصدیق کردی اقوام متحدہ کے مطابق 2017 میں میانمار کی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے بعد 7 لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان سرحد عبور کرکے بنگلہ دیش پہنچے تھے شائع 17 اگست 2026 03:24pm
مشرق وسطیٰ حماس سے غیر معمولی ملاقات کے بعد جیرڈ کشنر کی نیتن یاہو سے بات چیت متوقع یہ کشنر کی حماس کے نمائندوں کے ساتھ دوسری معلوم ملاقات ہے۔ امریکا نے فلسطینی گروپ حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ شائع 17 اگست 2026 12:58pm
ساؤتھ ایشیاء بہار کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک پولیس کو شبہ ہے کہ یہ واقعہ بجلی کا کھمبا گرنے کے باعث پیش آیا شائع 17 اگست 2026 12:46pm
امریکا ٹرمپ کی پینٹاگون کو جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کم کرنے کی ہدایت سالانہ اولچی فریڈم شیلڈ مشترکہ فوجی مشقیں پیر سے شروع ہوئیں اور 27 اگست تک جاری رہیں گی شائع 17 اگست 2026 12:21pm
مشرق وسطیٰ جیرڈ کشنر کی حماس کے نئے سربراہ سے ملاقات، غزہ امن منصوبے پر پیش رفت کی کوشش کشنر نے حماس سے اسلحے سے دستبرداری کے حوالے سے قابلِ تصدیق اقدامات کا مطالبہ کیا شائع 17 اگست 2026 09:04am
مشرق وسطیٰ ٹینکروں پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت سست پڑ گئی ہفتے کو پانچ کموڈیٹی بحری جہاز آبنائے سے گزرے، جبکہ اتوار کو کسی جہاز کی آمدورفت ریکارڈ نہیں ہوئی شائع 17 اگست 2026 08:58am