ایران کی جانب سے دو بیلسٹک میزائل داغے گئے، متحدہ عرب امارات کا دعویٰ اماراتی حکام کے مطابق ایک میزائل اس کی علاقائی حدود کے اندر جبکہ دوسرا حدود سے باہر گرا شائع 18 اگست 2026 11:13pm
مشرق وسطیٰ ایران سے مذاکرات ہو رہے ہیں، نہ ہی کوئی بات چیت طے ہے، ٹرمپ بحری ناکہ بندی پوری طرح نافذ، آبنائے ہرمز کھلی اور فعال ہے، تمام بحری سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں، امریکی صدر شائع 18 اگست 2026 07:39pm
بھارت کی ٹاٹا سنز نے چیئرمین کی رخصتی کے چند روز بعد سالانہ شیئر ہولڈرز اجلاس ملتوی کردیا چندر شیکھرن نے کہا کہ وہ فروری 2027 میں اپنی مدت مکمل ہونے پر دوبارہ تقرری کے لیے امیدوار نہیں ہوں گے شائع 18 اگست 2026 06:50pm
سعودی عرب نے آبنائے ہرمز کے ٹرمینلز سے تیل کی لوڈنگ اور فروخت بحال کردی تین بہت بڑے خام تیل بردار بحری جہازوں (وی ایل سی سیز)، ملائیشیا پراسپیریٹی، الجزائر پراسپیریٹی اور سنگاپور پراسپیریٹی، نے 2،2 ملین بیرل خام تیل لوڈ کیا شائع 18 اگست 2026 05:05pm
امریکا شمالی کوریا کے کم جونگ ان نے رابطے کا جواب دے دیا، ٹرمپ کا دعویٰ وائٹ ہاؤس کے حکام اور نیویارک میں شمالی کوریا کے مشن نے فوری طور پر تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔ شائع 18 اگست 2026 02:44pm
یورپ روس نے ماسکو کے علاقے میں 180 یوکرینی ڈرونز مار گرائے یہ یوکرین کی جانب سے روسی دارالحکومت پر کیے جانے والے بڑے ڈرون حملوں میں سے ایک تھا شائع 18 اگست 2026 02:05pm
آبنائے ہرمز میں بحری جہاز نامعلوم میزائل کی زد میں آگیا، عملے کا ایک رکن ہلاک یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب آبنائے ہرمز کے راستے سمندری نقل و حمل شدید متاثر ہے، شائع 18 اگست 2026 11:57am
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت میں معمولی اضافہ شپ ٹریکنگ کمپنی کلیپر کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کو 6 تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے شائع 18 اگست 2026 10:40am
مشرق وسطیٰ ٹرمپ کا غزہ منصوبہ، جیرڈ کشنر کے حماس اور اسرائیل سے مذاکرات بے نتیجہ ختم جیرڈ کشنر نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی، جبکہ اس سے ایک روز قبل مصر میں حماس کے سیاسی رہنما خلیل الحیہ سے بھی بات چیت کی تھی۔ شائع 18 اگست 2026 08:53am