حماس کا وفد غزہ امن منصوبے پر مصری خفیہ ادارے کے سربراہ سے مذاکرات میں مصروف نتن یاہو کے مسترد کردہ غزہ منصوبے پر اختلافات ختم کرنے کے لیے کوشنر کا اس ہفتے اسرائیل اور مصر کے دورے کا امکان شائع 16 اگست 2026 07:13pm
ایرانی پائلٹس کی گرفتاری کا دعویٰ، قطر سے تحقیقاتی ٹیم کو داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ کمانڈر محمد باقرزاده کا قطری حکام پر تحقیقات میں تاخیر اور پائلٹوں کی ایران واپسی روکنے کا الزام شائع 16 اگست 2026 04:21pm
بھارت نے غیر ظاہر شدہ غیر ملکی اثاثوں کیلئے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم شروع کردی اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو کا تعین 31 مارچ 2026 کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ شائع 16 اگست 2026 03:58pm
یورپ ہنگری میں پولش بس کو حادثہ، 12 افراد ہلاک، 10 زخمی سرکاری خبر رساں ادارے ایم ٹی آئی کے مطابق بس میں 57 مسافر اور 2 ڈرائیور سوار تھے۔ شائع 16 اگست 2026 12:09pm
یورپ روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل حملہ، متعدد مقامات پر آگ لگ گئی شہر کی فوجی انتظامیہ کے مطابق اس حملے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے شائع 16 اگست 2026 11:08am
ایشیا انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 51 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر حکام کے مطابق ہفتے کی صبح آنے والے زلزلے کے بعد 341 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئ شائع 16 اگست 2026 11:04am
یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے کاروبار متاثر، اربوں یورو کا معاشی نقصان گرمی کی حالیہ لہر کے دوران شہر اور نواحی علاقوں کے 80 فیصد سے زائد ہوٹلوں اور ریستورانوں کی آمدنی میں اوسطاً 20 فیصد کمی ریکارڈ کی شائع 16 اگست 2026 10:47am
ایران کا قطر سے جنگ کے دوران گرفتار کیے گئے پائلٹوں کی رہائی کا مطالبہ ایرانی فوج نے اس سے قبل کہا تھا کہ اس نے قطر میں العدید ایئر بیس پر حملے کے دوران ہلاک ہونے والے ایرانی پائلٹ کی لاش برآمد کر لی ہے شائع 16 اگست 2026 12:39am
جنگ کے باعث تعطل کے بعد ایران کے بندر عباس ایئرپورٹ سے پروازیں بحال حکام کا کہنا ہے کہ جنگ سے قبل ہوائی اڈے سے روزانہ 35 سے 40 ملکی و بین الاقوامی پروازیں چلتی تھیں شائع 16 اگست 2026 12:20am
اسرائیل لبنان کے ساتھ ’’زیادہ سنجیدہ‘‘ مذاکرات کا خواہاں، ترجمان وزیراعظم اسرائیل کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں اس کے ’سکیورٹی زون‘ قرار دیے گئے علاقے میں حزب اللہ کے حملے کے بعد اس نے یہ حملے کیے شائع 16 اگست 2026 12:07am