امریکہ اور ایران کے تعلقات بہت اچھے جا رہے ہیں، ٹرمپ قطر اور پاکستان کی ثالثی میں واشنگٹن اور تہران کے درمیان دوحہ میں ہونے والی حالیہ ملاقاتیں کامیاب رہیں شائع 01 جولائ 2026 06:59pm
ایران کا کسی بھی خطرے پر فوری جواب دینے کا انتباہ، اسرائیل کو روکنے کے امریکی وعدے کا حوالہ آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کے طریقۂ کار پر اتفاق کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان دوحہ میں تکنیکی مذاکرات ہوئے شائع 01 جولائ 2026 06:01pm
مشرق وسطیٰ امن معاہدے اور جہاز رانی کی بحالی کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات کا آغاز مذاکرات گزشتہ ماہ دستخط کیے گئے 14 نکاتی عبوری معاہدے کی بنیاد پر ہو رہے ہیں اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 06:28pm
آبنائے ہرمز بحران کے اثرات کمزور معیشتوں پر دیرپا رہ سکتے ہیں، اقوام متحدہ توانائی کی منڈیوں کے مقابلے میں خوراک اور نقل و حمل کا نظام بحال ہونے میں زیادہ وقت لگے گا شائع 01 جولائ 2026 02:16pm
ساؤتھ ایشیاء میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد خانہ جنگی، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک اس جنگ میں ہلاکتوں کی کوئی سرکاری تعداد موجود نہیں، اور مختلف اداروں کے اندازے بھی ایک دوسرے سے خاصے مختلف ہیں شائع 01 جولائ 2026 12:33pm
امریکا ٹرمپ نے 2025 میں کرپٹو کرنسی سے 1.2 ارب ڈالر آمدن حاصل کی 1978 کے قانون کے تحت امریکی صدر اور نائب صدر پر اپنی آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرنا لازمی ہے شائع 01 جولائ 2026 12:29pm
مشرق وسطیٰ مذاکرات ترجیح، مگر جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، ایرانی چیف مذاکرات کار یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکہ کے وفود کی دوحہ میں الگ الگ مذاکراتی نشستیں ہونے والی ہیں۔ شائع 01 جولائ 2026 09:14am
مشرق وسطیٰ قطر کا امریکہ ایران مذاکرات میں ثالثی کا کردار برقرار رکھنے کا عزم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے یہ بات امریکی نمائندہ اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر سے ملاقات کے دوران کہی شائع 01 جولائ 2026 09:11am