مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی میں کمی کے باوجود سری لنکا کی معیشت اب بھی غیر محفوظ، اصلاحات ناگزیر، آئی ایم ایف چار سال قبل ڈالر کی ریکارڈ قلت کے باعث پیدا ہونے والے شدید مالی بحران سے سری لنکا بتدریج بحالی کی راہ پر گامزن شائع 30 جون 2026 10:12pm
ٹرمپ کو دھچکا، امریکی سپریم کورٹ نے پیدائشی شہریت محدود کرنے کی درخواست مسترد کر دی 6-3 کی اکثریت سے فیصلہ، سپریم کورٹ نے رواں سال دوسری بار ٹرمپ انتظامیہ کے ایک بڑے اقدام کو کالعدم قرار دے دیا شائع 30 جون 2026 09:04pm
جاپان کا بھارت کے ساتھ تجارت اور سلامتی کے شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور مودی اور تاکائیچی بھارت اور جاپان کی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کے ساتھ ہونے والی کاروباری تقریبات میں بھی شریک ہوں گے شائع 30 جون 2026 08:30pm
نیٹو بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال سے خود کو ہم آہنگ کر رہا ہے، امریکا اتحاد سے دستبردار نہیں ہو رہا، ترکیہ ترکیہ 32 نیٹو رہنماؤں کے ساتھ خلیجی اور ایشیا بحرالکاہل خطے کے اعلیٰ حکام کی بھی میزبانی کرے گا شائع 30 جون 2026 06:58pm
مفاہمتی یادداشت کی کسی بھی خلاف ورزی کا امریکا کو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایران امن مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی پر امریکا کو فیصلہ کن جوابی کارروائی کا سامنا ہوگا، تہران کا انتباہ اپ ڈیٹ 30 جون 2026 08:07pm
امریکی مندوبین اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کی دوحہ میں ثالثوں سے ملاقات دوحہ میں امریکہ اور ایران کے درمیان کسی اعلیٰ سطح کی ملاقات یا براہِ راست مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، ذرائع شائع 30 جون 2026 05:22pm
ایشیا میانمار میں جیڈ کان کا ملبہ گرنے سے 5 افراد ہلاک، متعدد لاپتا حادثہ اتوار کی شب شمالی ریاست کاچن کے علاقے ہپاکانت میں پیش آیا، سرکاری میڈیا شائع 30 جون 2026 02:32pm
وینزویلا میں زلزلوں سے 58 ہزار سے زائد عمارتیں تباہ یا متاثر ہوئیں، سیٹلائٹ ڈیٹا ناسا کے مطابق 7.2 اور 7.5 شدت کے ان زلزلوں میں اب تک 1,700 افراد ہلاک ہو چکے ہیں شائع 30 جون 2026 02:29pm
امریکا جیفری ایپسٹین سےروابط، وارن بفیٹ نے گیٹس فاؤنڈیشن کیلئے سالانہ عطیہ مؤخر کر دیا 95 سالہ وارن بفیٹ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اپنی کمپنی برکشائر ہیتھاوے کے 47 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے حصص گیٹس فاؤنڈیشن کو عطیہ کر چکے ہیں شائع 30 جون 2026 11:29am
ساؤتھ ایشیاء بھارتی بنگال، ہلدیا ریفائنری کے قریب آتشزدگی میں متعدد افراد زخمی مقامی میڈیا کے مطابق آگ علی الصبح لگی، جس کے باعث علاقے سے دھوئیں اور شعلوں کے بلند ہوتے مناظر دیکھے گئے شائع 30 جون 2026 11:17am
مشرق وسطیٰ مغربی ایران میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، پاسداران انقلاب کے 2 اہلکار ہلاک حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حملہ آوروں کی شناخت اور گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ شائع 30 جون 2026 11:12am