شدید ترین ہیٹ ویو نے یورپ کو جکڑ لیا، فرانس میں ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ جرمنی، پولینڈ اور اٹلی میں درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیشگوئی، فرانس کے کئی حصوں میں طوفان سے نظامِ زندگی اور بجلی کی فراہمی معطل شائع 28 جون 2026 05:28pm
وینزویلا زلزلہ : اموات 1400 سے تجاوز، امدادی سرگرمیوں میں تیزی آگئی 1600 سے زائد غیر ملکی امدادی اہلکار پہنچ چکے، مزید ٹیمیں راستے میں ہیں، حکام شائع 28 جون 2026 05:19pm
امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں میں تیزی، امن معاہدے کی خلاف ورزی پر ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ اسرائیل کا نبطیہ میں حزب اللہ کمانڈر کو مارنے اور راکٹ لانچر تباہ کرنے کا دعویٰ، کویت نے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 28 جون 2026 04:40pm
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتیں 1,400 سے تجاوز، زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کے امکانات معدوم بدھ کے روز آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے دو زلزلوں نے دارالحکومت کاراکاس سمیت متعدد شہروں میں تباہی مچا دی شائع 28 جون 2026 01:40pm
مشرق وسطیٰ ایران کا امریکی حملوں کا جواب، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے ایران اور امریکہ دونوں ایک دوسرے پر نازک جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر رہے ہیں شائع 28 جون 2026 01:35pm
امریکا جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو ایران کا وجود نہیں رہے گا، ٹرمپ کی دھمکی امریکی فوج کے مطابق حالیہ حملے پاناما کے پرچم بردار آئل ٹینکر کیکو پر ایرانی ڈرون حملے کے جواب میں کیے گئے شائع 28 جون 2026 01:30pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام اپ ڈیٹ 28 جون 2026 04:19pm
مشرق وسطیٰ امریکہ کے ایران پر مزید فضائی حملے سینٹکام کی افواج نے آج تجارتی جہاز رانی کے خلاف ایران کی مسلسل جارحیت کے براہِ راست جواب میں حملے کیے، بیان شائع 28 جون 2026 10:25am