حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا یہ پیش رفت اسرائیل اور لبنان کے درمیان معاہدے پر دستخط کے ایک روز بعد سامنے آئی شائع 27 جون 2026 08:16pm
بیجنگ: نایاب ہلکے طیارے کے حادثے کی تحقیقات شروع، پائلٹ ہلاک، 13 زخمی زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے جبکہ حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں شائع 27 جون 2026 07:12pm
ایران کی جوابی کارروائی، امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی یہ پیشرفت ہرمز میں ایک کارگو جہاز پر ایرانی ڈرون حملے کے جواب میں امریکی فوج کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملے کے ایک دن بعد سامنے آئی شائع 27 جون 2026 01:15pm
ڈیجیٹل ٹیکس لگانے والے ممالک کو 100 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ اس بیان کو باضابطہ اطلاع سمجھا جائے، امریکی صدر شائع 27 جون 2026 12:43pm
نئے امریکی پاسپورٹ پر صدر ٹرمپ کی تصویر، ڈیزائن جاری جاری کی گئی تصویر میں پاسپورٹ کے ایک صفحے پر صدر ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس کے مشہور ریزولوٹ ڈیسک پر دکھایا گیا شائع 27 جون 2026 12:14pm
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 920 ہوگئی، ہزاروں افراد تاحال لاپتہ ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری، 3 ہزار 360 افراد زخمی شائع 27 جون 2026 11:57am
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا خطے میں امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاسدارانِ انقلاب نے امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں شائع 27 جون 2026 11:17am
آبنائے ہرمز میں مال بردار جہاز پر حملے کے بعد امریکا کا ایران پر حملہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے عبوری امن معاہدے کا مستقبل غیر یقینی کا شکار شائع 27 جون 2026 11:02am