ایران کے حق میں نظر آنے والے معاہدے کے متن پر ٹرمپ برہم ایران کا اسرائیل سے حزب اللہ کے خلاف جارحیت فوری بند کرنے کا مطالبہ شائع 12 جون 2026 09:56pm
اسلام آباد میمورنڈم پر اتفاقِ رائے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران مناسب وقت پر تمام تفصیلات عوام کے سامنے لائے گا شائع 12 جون 2026 08:32pm
میٹا کے سوشل نیٹ ورکس بند، ہزاروں صارفین کو رسائی میں مشکلات فیس بک میں خرابی کی 62 ہزار سے زائد جبکہ انسٹاگرام پر 8 ہزار سے زیادہ شکایات رپورٹ شائع 12 جون 2026 08:06pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت مالیاتی خسارے میں جی ڈی پی کے 4.8 فیصد تک اضافے پر تیار، بلومبرگ آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور سپلائی میں تعطل نے بھارت کو شدید متاثر کیا ہے شائع 12 جون 2026 07:19pm
ساؤتھ ایشیاء عمان کے ساحل پر حملوں کے خلاف بھارت کا احتجاج، امریکی سفارت کار دوسری بار طلب خلیجِ عمان اور آبنائے ہرمز کے اطراف تجارتی جہازوں پر حملوں کے بڑھتے واقعات کے بعد بھارت نے نئی دہلی میں امریکی ناظم... شائع 12 جون 2026 04:32pm
ایشیا تھائی بادشاہ کی بڑی صاحبزادی 47 برس کی عمر میں چل بسی شہزادی باجراکیتیابھا نریندرا دیبیاوتی گزشتہ تقریباً چار برس سے شدید علالت کے باعث کومے میں تھیں شائع 12 جون 2026 03:22pm
ایشیا چین کے صحرائی علاقوں میں شدید سیلاب کا الرٹ جاری 12 جون کو سنکیانگ میں درجہ حرارت اس موسم کے اوسط سے 7.3 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا شائع 12 جون 2026 03:13pm
یورپ یوکرینی فوج کا روس میں دو ریفائنریز اور پیٹرو کیمیکل پلانٹ پر حملہ دونوں ریفائنریوں میں آگ لگنے کی تصدیق ہو چکی، یوکرین ملٹری جنرل اسٹاف شائع 12 جون 2026 03:04pm
ٹرمپ کو جلد امن معاہدے کی امید، ایران کا کسی بھی حتمی فیصلے تک پہنچنے سے انکار ایران اپنی ریڈ لائنز پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا،اسماعیل بقائی شائع 12 جون 2026 10:52am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے