امریکہ ایران معاہدے پر اتوار کو دستخط ہوں گے، آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی، ٹرمپ ایران نے ہفتے کی صبح ایک مختلف ٹائم لائن پیش کی تھی، تاہم اس کے باوجود معاہدے کے امکان کا اشارہ دیتے ہوئے یہ ظاہر کیا کہ مذاکرات طے پانے کے قریب ہیں اپ ڈیٹ 14 جون 2026 12:02am
بیلفاسٹ میں بدامنی کے بعد نسل پرستی کے خلاف ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت مظاہرین نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ’’نفرت ہی ہماری گلیوں کے لیے واحد خطرہ ہے‘‘ اور ’’بیلفاسٹ نسل پرستی کے خلاف کھڑا ہے‘‘ جیسے نعرے درج تھے شائع 13 جون 2026 08:28pm
ایران کا اعلان: امریکہ کے ساتھ معاہدے پر اتوار کو دستخط نہیں ہوں گے، سرکاری میڈیا ایرانی ترجمانِ خارجہ: دستخط کے وقت کے بارے میں انتظار کرنا ہوگا، کل نہیں ہوں گے شائع 13 جون 2026 07:26pm
خراب موسم کے باعث کینیڈی سینٹر سے ٹرمپ کا نام ہٹانے کا عمل ہفتے تک مؤخر وفاقی جج نے کینیڈی سینٹر سے ٹرمپ کا نام ہٹانے کا حکم معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی شائع 13 جون 2026 06:01pm
مشرق وسطیٰ ایرانی وزیر خارجہ: امریکی معاہدے کے مسودے پر ریموٹ دستخط، چند روز میں پیشرفت متوقع یہ آئندہ چند روز میں ممکن ہے، اور میں کافی پرامید ہوں، عباس عراقچی شائع 13 جون 2026 05:48pm
لبنان: انخلاء کی وارننگ کے بعد جنوب میں اسرائیلی حملے اسرائیلی فوج کی وارننگ میں رہائشیوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ فوراً اپنے گھروں کو خالی کریں اور زہرانی دریا کے شمال کی طرف منتقل ہو جائیں شائع 13 جون 2026 05:24pm
بھارت میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا پتہ نہیں چل سکا حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے ایک کورٹ آف انکوائری تشکیل دی جا رہی ہے شائع 13 جون 2026 04:58pm
ایران کے ساتھ امن معاہدے کی پیش رفت، آبنائے ہرمز کے قریب نئی عسکری کشیدگی مجوزہ معاہدہ: آبنائے ہرمز کی بحالی اور امریکی بحری ناکہ بندی کے خاتمے کی شق شامل اپ ڈیٹ 13 جون 2026 06:27pm
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے