ٹرمپ نے جمعرات کی شام کو ایران کے خلاف منصوبہ بند حملوں کو منسوخ کر دیا یہ پیش رفت اس کے بعد سامنے آئی ہے کہ امریکی صدر نے مزید بمباری کی دھمکی دی اور تیل برآمد کرنے والے مرکز خرگ جزیرہ پر قبضے کی خواہش ظاہر کی تھی شائع 11 جون 2026 11:18pm
بھارت کا اپنے 3 ملاحوں کی ہلاکت کے بعد امریکی حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ حملے فوری طور پر بند ہونے چاہییں اور ان کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ ہم مذاکرات اور سفارت کاری پر بھی زور دیتے ہیں شائع 11 جون 2026 09:23pm
بنگلہ دیش نے 77 ارب ڈالر کا بجٹ پیش کر دیا، اقتصادی نمو کا ہدف 6.5 فیصد مقرر چوہدری کا کہنا ہے کہ 'حکومت کا مقصد مہنگائی کو 7.5 فیصد تک کم کرنا اور جی ڈی پی کی شرح نمو کو آئندہ مالی سال میں 6.5 فیصد کرنا ہے' شائع 11 جون 2026 08:47pm
امریکہ ایران کے خلاف'بہت سخت' کارروائی کرکے توانائی نظام کا کنٹرول سنبھالے گا، ٹرمپ کی تازہ دھمکی مستقبل قریب میں کسی وقت یہ اقدام ہوگا، امریکی صدر شائع 11 جون 2026 07:29pm
خلیج عمان میں تیسرے آئل ٹینکر کو ناکارہ بنا دیا، امریکا کا دعویٰ سینٹ کام نے خلیج عمان کے راستے ایران سے تیل لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گنی بساؤ کے پرچم بردار ایم/ٹی جلویر جہاز کو نشانہ بنایا شائع 11 جون 2026 06:28pm
ساؤتھ ایشیاء امریکی حملے کا نشانہ بننے والے جہاز پر سوار 3 بھارتی ملاح ہلاک جہاز کو عمان کے ساحل کے قریب امریکا کی جانب سے نشانہ بنایا گیا تھا شائع 11 جون 2026 02:09pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز سے مزید تین ایل این جی ٹینکر روانہ، ایک کا رخ پاکستان کی جانب جنگ کے آغاز کے بعد اب تک مجموعی طور پر 12 ایل این جی کارگو بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر چکے ہیں شائع 11 جون 2026 02:02pm
ساؤتھ ایشیاء ایئر انڈیا حادثے کی حتمی رپورٹ مؤخر، انجنوں کا معائنہ تاحال مکمل نہ ہوسکا 12 جون 2025 کو احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی بوئنگ 787 پرواز ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گئی تھی شائع 11 جون 2026 01:56pm
مشرق وسطیٰ کویت نے ایرانی حملوں کے بعد فضائی حدود دوبارہ کھول دی کویت نے اس سے قبل جمعرات کو احتیاطی اقدام کے طور پر اپنی فضائی حدود بند کر دی تھی شائع 11 جون 2026 11:35am
مشرق وسطیٰ لبنان کی جانب سے راکٹ فائر، اسرائیلی فوج کی شہریوں کو احتیاط کی ہدایت عوام کو الرٹ فعال ہونے پر محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی تاکید کی گئی ہے شائع 11 جون 2026 11:23am
مشرق وسطیٰ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے یہ حملے امریکا کے فوجی مفادات کو آگے بڑھانے اور سفارتی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہیں، امریکی وزیر دفاع شائع 11 جون 2026 08:40am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے