ریاض میں منعقد ہونے والی سالانہ کانفرنس کے علاوہ یہ ادارہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنے کے لیے دنیا بھر میں اقتصادی فورمز اور کانفرنسوں کا انعقاد بھی کرتا ہے
امیتابھ کمار کا کہنا ہے کہ اس کی ٹیکسٹائل اور اسٹیل کی پیداوار کا جائزہ اس کی آبادی کے حجم، اندرونی طلب اور ترقیاتی ضروریات کو مدنظر رکھ کر لیا جاتا ہے