لبنان میں ہر 24 گھنٹے میں 11 بچے جاں بحق یا زخمی ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ یونیسف کے مطابق گزشتہ سات دنوں میں 77 بچے جاں بحق یا زخمی ہوئے شائع 29 مئ 2026 09:55pm
ٹرمپ کا ایران ڈیل پر جلد فیصلے کا عندیہ، آبنائے ہرمز کھولنے پر زور امریکی صدر کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ جمعے کو کریں گے شائع 29 مئ 2026 09:20pm
امریکی جج نے ٹرمپ کے 1.8 ارب ڈالر کے 'اسلحہ سازی' فنڈ پر عارضی پابندی عائد کر دی وزارت انصاف نے گزشتہ ہفتے 'اینٹی ویپونائزیشن فنڈ' کے قیام کا اعلان کیا ہے شائع 29 مئ 2026 07:27pm
تہران صرف باتوں پر نہیں، عملی اقدامات پر اعتماد کرے گا، باقر قالیباف امریکہ اور ایران نے جمعرات کو اپنے جنگ بندی معاہدے میں توسیع اور شپنگ پر پابندیوں کے خاتمے پر اتفاق کیا ہے شائع 29 مئ 2026 07:16pm
ایشیا بھارت میں 2026 کے دوران مون سون کی بارشیں اوسط سے کم رہنے کی پیش گوئی ایل نینو نامی موسمی اثر جلد تشکیل پانے کا امکان ہے، ایم روی چندرن شائع 29 مئ 2026 03:28pm
رومانیہ کی رہائشی عمارت پر روسی ڈرون حملہ، 2 افراد زخمی واقعے سے نیٹو کی مشرقی سرحد پر کشیدگی میں مزید اضافے کا امکان ہے شائع 29 مئ 2026 03:18pm
روس میں کیمیکل فیکٹری پر یوکرین کا ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاک حملے کے دوران 55 سالہ خاتون شدید زخمی ہوئیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ، گورنر آندرے بوچاروف شائع 29 مئ 2026 03:10pm
روس نے رومانیہ پر ڈرون حملہ کر کے ایک اور حد پار کردی، سربراہ یورپی یونین ہم رومانیہ اور اس کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، ارسلا وان ڈیر لیین شائع 29 مئ 2026 02:36pm
نیتن یاہو کی اسرائیلی فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کی ہدایت اسرائیل اس وقت اس چھوٹی ساحلی پٹی کے تقریباً 64 فیصد حصے پر مؤثر طور پر کنٹرول رکھتا ہے شائع 29 مئ 2026 02:21pm
امریکا کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان ایرانی فوجی نوعیت کی تیل تجارت پر نئی پابندیاں، 8 بحری جہاز فہرست میں شامل شائع 29 مئ 2026 02:05pm
امریکہ، ایران 60 روزہ جنگ بندی کی توسیع کے منصوبے پر متفق صدر ٹرمپ کی حتمی منظوری تاحال درکار شائع 29 مئ 2026 01:53pm
ایران کیساتھ ابھی معاہدہ نہیں ہوا ، دونوں ممالک معاہدے کے بہت قریب ہیں، جے ڈی وینس یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ صدر کب یا آیا اس مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے یا نہیں، نائب صدر شائع 29 مئ 2026 12:53pm
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے