بھارت کا ویتنام کے ساتھ براہموس میزائلوں کی فروخت کا معاہدہ کرنے کا دعویٰ بھارت نے ویتنام اور انڈونیشیا کو براہموس میزائل برآمدات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ایک اہم دفاعی ساز و سامان فراہم کرنے والے ملک کے طور پر اپنی پوزیشن مزید مضبوط کر لی ہے شائع 30 مئ 2026 07:57pm
میانمار کے فوجی حکمران، جو اب صدر بھی ہیں، چین پر نظر رکھتے ہوئے بھارت کے دورے پر روانہ پانچ روزہ دورے کے دوران سابق جنرل بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے مذاکرات کریں گے شائع 30 مئ 2026 04:59pm
کمزور مون سون اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے بھارت میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ بھارت کے بیرونی اقتصادی شعبے اور قیمتوں کے مستقبل کے رجحان کے لیے آبنائے ہرمز میں خلل کا دورانیہ سب سے زیادہ اہمیت رکھنے والا عنصر قرار دیا گیا ہے شائع 30 مئ 2026 04:40pm
معاہدہ نہ ہونے پر ایران پر دوبارہ حملوں کے لیے تیار ہیں، امریکی وزیرِ دفاع ہم پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں، پیٹ ہیگسیتھ اپ ڈیٹ 30 مئ 2026 03:02pm
چین کی بڑھتی عسکری طاقت پر پینٹاگون کو تشویش، اتحادیوں سے دفاعی اخراجات بڑھانے کا مطالبہ جارحیت کی روک تھام اور طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کیلئے اتحادی ممالک کا زیادہ مضبوط اور خود انحصار نیٹ ورک ناگزیر، امریکی وزیر دفاع شائع 30 مئ 2026 01:38pm
امریکا،ایران معاہدہ، صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے کردار کو سراہا ایران کی پالیسی مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے، مسعود پزشکیان شائع 30 مئ 2026 11:22am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے