امریکی حملوں کا منہ توڑ جواب، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا امریکی فوجی اڈے پر بڑا حملہ، پریس ٹی وی کا دعویٰ بندر عباس ایئرپورٹ کے قریب امریکی حملے کے بعد جوابی کارروائی، دشمن کو دوبارہ جارحیت پر مزید سخت ردعمل کی وارننگ شائع 28 مئ 2026 05:24pm
حاجیوں کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے سعودی عرب نے ڈرونز کی مدد لے لی لاکھوں کے مجمعے میں ایمبولینس کے بجائے اب جدید ڈرونز چند منٹوں میں گرمی سے نڈھال زائرین تک زندگی بچانے والی ادویات پہنچا رہے ہیں شائع 28 مئ 2026 03:34pm
بنگلہ دیش : ٹرمپ نامی بھینسا قربانی سے بچ گیا، چڑیا گھر منتقل سنہری بالوں کی وجہ سے "ڈونلڈ ٹرمپ" کے نام سے مشہور بنگلہ دیش کا نایاب سفید (البینو) بھینسا اب قومی چڑیا گھر کی زینت بنے گا، بھینسا ابھی بہت چھوٹا، اسے چند سال مزید پالا جا سکتا ہے، پولیس شائع 28 مئ 2026 03:02pm
امریکا وسط مدتی انتخابات کی پرواہ نہیں، ٹرمپ کا ایران کو انتظار میں شکست دینے کا دعویٰ ایران نے صورتحال کا غلط اندازہ لگایا، امریکی صدر شائع 28 مئ 2026 12:03pm
افریقہ کینیا کے اسکول میں آتشزدگی سے 15 طالبات ہلاک رپورٹ کے مطابق ہنگامی امدادی ٹیمیں اٹومیشی گرلز اکیڈمی کے ڈارمیٹری میں سرچ آپریشن کر رہی تھیں اپ ڈیٹ 28 مئ 2026 05:43pm
امریکا ٹرمپ نے ایران اور عمان کی جانب سے آبنائے ہرمز کںٹرول کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا اس آبی گزرگاہ پر کسی ایک ملک کو کنٹرول حاصل نہیں ہوگا، امریکی صدر شائع 28 مئ 2026 11:13am
مشرق وسطیٰ امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا امریکہ نے آخری بار پیر کے روز ایران کے خلاف ایسے حملے کیے تھے جنہیں اس نے دفاعی کارروائیاں قرار دیا تھا اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 02:07pm
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے