غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 3 افراد شہید، نازک جنگ بندی خطرے میں پڑ گئی اسرائیل نے غزہ کی پولیس فورس پر حملوں میں شدت پیدا کر دی شائع 10 مئ 2026 07:38pm
کویتی فوج کا فضائی حدود میں داخل ہونے والے دشمن ڈرونز کو مار گرانے کا دعویٰ تازہ ترین واقعہ ایران کے ساتھ جاری تنازع سے منسلک سرحد پار ڈرون سرگرمیوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے شائع 10 مئ 2026 06:55pm
ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجویز پر جواب بھیج دیا، ایرانی خبر رساں ایجنسی کا دعویٰ مذاکرات کے موجودہ مرحلے کا محور صرف خطے میں دشمنی کا خاتمہ ہوگا، ذرائع شائع 10 مئ 2026 06:33pm
قطر کے ساحل کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ، وزارت دفاع کی تصدیق واشنگٹن کو تہران کے جواب کا انتظار، مذاکرات کے لیے تازہ ترین موقف سامنے رکھ دیا گیا شائع 10 مئ 2026 06:28pm
یورپ جرمنی نے امریکا سے ٹوماہاک میزائل خریدنے کی کوششیں دوبارہ شروع کردیں رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جرمن وزیرِ دفاع بورس پسٹوریئس واشنگٹن کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں شائع 10 مئ 2026 02:53pm
مشرق وسطیٰ قطر کے قریب بحری جہاز کو نامعلوم پروجیکٹائل لگنے کی اطلاع ملی ہے، یو کے ایم ڈی ٹو رپورٹ کے مطابق اس واقعے کے نتیجے میں جہاز میں ایک چھوٹی سی آگ بھڑک اٹھی شائع 10 مئ 2026 02:50pm
مشرق وسطیٰ اسرائیل نے غزہ جانے والے فلوٹیلا کے دو کارکنوں کو ملک بدر کر دیا یہ کارکن گلوبل صمود فلوٹیلا کے دوسرے گروپ کا حصہ تھے شائع 10 مئ 2026 01:42pm
امریکا امریکہ ایران جنگ خاتمے سے دور، قطری ٹینکر آبنائے ہرمز کی جانب رواں دواں واشنگٹن چند گھنٹوں میں جواب کی توقع کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ شائع 10 مئ 2026 01:39pm
امریکا اور ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے، وال اسٹریٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان دونوں ممالک کے درمیان رابطوں اور سفارتی ہم آہنگی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے شائع 10 مئ 2026 10:06am