ایران کوئی دلدل نہیں، امریکی وزیر کا تہران کے خلاف جنگ کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ 'آپ اسے دلدل کہتے ہیں اور اپنے دشمنوں کو پروپیگنڈہ فراہم کر رہے ہیں؟ اس بیان پر آپ کو شرم آنی چاہیے،' پیٹ ہیگستھ کی تنقید اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 11:47pm
بھارت کی معیشت مستحکم، لیکن مشرق وسطیٰ کے تنازع نے خطرات بڑھا دیے، حکومتی رپورٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت مالی سال 2026-27 میں داخلی مضبوطی اور بیرونی انتشار کے چوراہے پر داخل ہوگیا شائع 29 اپريل 2026 08:53pm
ٹرمپ کا ایران کو جلد ہوش کے ناخن لینے اور معاہدے پر دستخط کرنے کا مشورہ انہیں نہیں معلوم کہ غیر جوہری معاہدہ کیسے کیا جاتا ہے، بہتر ہوگا کہ وہ جلد عقلمندی دکھائیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 06:55pm
امریکا ایران نے امریکا کو بتایا ہے کہ وہ انتہائی مشکل صورتحال میں ہے، ٹرمپ کا دعوی ایران چاہتا ہے کہ آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولا جائے، امریکی صدر شائع 29 اپريل 2026 02:57pm
پاناما کا مشرق وسطیٰ جنگ کے دوران نہر پاناما کی غیر جانبداری برقرار رکھنے کا عزم ایک ماہ سے جاری اس تنازع کے باعث ایران نے عملاً آبنائے ہرمز کو بند کر دیا ہے، شائع 29 اپريل 2026 02:19pm
یورپ روس جرمنی پر فتح کی یاد میں پریڈ کا انعقاد کرے گا، فوجی ساز و سامان شامل نہیں ہوگا یہ پریڈ 9 مئی کو منعقد ہوتی ہے، جو اس دن کی یاد میں ہے جب سوویت یونین نے جرمنی کے ہتھیار ڈالنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے شائع 29 اپريل 2026 01:00pm
امریکا کنگ چارلس ایران کے جوہری ہتھیاروں کے خلاف ہیں، ٹرمپ یہ بیان انہوں نے وائٹ ہاؤس میں شاہی مہمان کے اعزاز میں دیے گئے سرکاری عشائیے کے دوران دیا شائع 29 اپريل 2026 12:55pm
امریکا کانگریس سے خطاب میں کنگ چارلس کا برطانیہ امریکہ اتحاد پر زور اپنے خطاب میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید اور یوکرین جنگ میں امریکی کردار پر تبصرہ بھی کیا شائع 29 اپريل 2026 12:47pm