ہرمز کے کنٹرول کے سوا ایران کے پاس کوئی مؤثر کارڈ نہیں، ٹرمپ کا دعویٰ آبنائے ہرمز،جہاں سے دنیا کے تقریباً پانچویں حصے کے خام تیل کی ترسیل ہوتی ہے، کا کنٹرول ہفتے کے روز پاکستان میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کا مرکزی نکتہ ہوگا شائع 10 اپريل 2026 11:16pm
پاک بحریہ نے سمندر میں پھنسے 18 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا عملے کے ارکان میں چین، بنگلہ دیش، میانمار، ویتنام اور انڈونیشیا کے شہری شامل ہیں شائع 10 اپريل 2026 06:50pm
ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہنے کی توقع ہے، امریکی نائب صدر پاکستان روانہ ہمیں مذاکرات کا شدت سے انتظار ہے، امید ہے نتائج مثبت ہوں گے، امریکی نائب صدر اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 10:22pm
اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات، 5 اہم باتیں پاکستان کی ثالثی اس کے وسیع سفارتی تعلقات کی بدولت ممکن ہوئی ہے شائع 10 اپريل 2026 04:04pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز میں ٹریفک معمول سے کہیں کم، عالمی توانائی بحران شدید حالیہ دنوں میں سیکڑوں آئل ٹینکرز اور دیگر بحری جہاز خلیج کے اندر ہی پھنس گئے ہیں شائع 10 اپريل 2026 12:46pm
یورپ برطانیہ کو ایران جنگ کے بعد نئی سمت اختیار کرنا ہوگی، کیئر اسٹارمر اس بحران نے برطانیہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، برطانوی وزیراعظم شائع 10 اپريل 2026 09:02am
مشرق وسطیٰ امریکہ ایران جنگ بندی معاہدہ دباؤ کا شکار، مذاکرات سے قبل کشیدگی برقرار آبنائے ہرمز، جہاں سے دنیا کے تیل اور ایل این جی کی بڑی مقدار گزرتی ہے، تاحال تقریباً بند ہے شائع 10 اپريل 2026 08:57am
ٹرمپ نے نیتن یاہو سے لبنان پر حملے کم کرنے کا کہا ہے، این بی سی رپورٹ لبنان میں اسرائیل کے مزید حملوں نے امریکا، ایران جنگ بندی کو خطرے میں ڈال دیا شائع 10 اپريل 2026 01:27am
پاکستان لبنان، یمن کے لیے جنگ بندی پر کام کر رہا ہے، رائٹرز پاکستان میں حکام امریکہ ایران مذاکرات کے پہلے دور کی تیاری کر رہے ہیں شائع 10 اپريل 2026 12:39am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا