امریکہ ایران مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی آبنائے ہرمز سے ٹینکرز کی روانگی شروع تین سپر ٹینکرز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک گزرے گئے شائع 11 اپريل 2026 09:16pm
امریکی افواج آبنائے ہرمز کو ’کلیئر‘ کر رہی ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ ایران کی بارودی سرنگیں بچھانے والی تمام کشتیاں تباہ کر دی گئی ہیں، سوشل میڈیا پر امریکی صدر کی پوسٹ شائع 11 اپريل 2026 08:50pm
ایران کے نئے سپریم لیڈر کے چہرے اور ٹانگوں پر شدید زخم، صحتیابی کا عمل جاری 56 سالہ مجتبیٰ خامنہ ای ذہنی طور پر فعال، آڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اعلیٰ حکام کے ساتھ اجلاسوں میں حصہ لے رہے ہیں شائع 11 اپريل 2026 04:36pm
پاکستانی فوجی دستہ جنگی طیاروں سمیت سعودی عرب پہنچ گیا، سعودی وزارتِ دفاع تعیناتی کا مقصد مشترکہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا اور علاقائی و بین الاقوامی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینا ہے شائع 11 اپريل 2026 04:23pm
اسلام آباد مذاکرات: امریکہ اور ایران کے درمیان زیرِ بحث اہم نکات جنگ میں ہزاروں افراد مارے جا چکے ، توانائی کی سپلائی متاثر اور عالمی معیشت کو شدید نقصان پہنچا شائع 11 اپريل 2026 04:14pm
امریکہ ایرانی فنڈز بحال کرنے پر رضامند ہو گیا، ایرانی ذرائع، واشنگٹن کی تردید معاملے پر قطر کی وزارتِ خارجہ نے تبصرے کی درخواست کا فی الحال کوئی جواب نہیں دیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2026 01:25pm
چین ایران کو اسلحے کی کھیپ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی انٹیلی جنس ایسے اشارے ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ بیجنگ ان کھیپوں کی اصل شناخت چھپانے کے لیے انہیں تیسرے ممالک کے راستے بھیجنے پر کام کررہا ہے شائع 11 اپريل 2026 12:29pm
امن مذاکرات، نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ان کے داماد جیرڈ کشنر امریکی مذاکراتی ٹیم میں شامل اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 12:16pm
ٹوٹل انرجی نے سعودی ریفائنری بند ہونے کی تصدیق کردی حالیہ دنوں میں سعودی تیل اور گیس کے مقامات پر متعدد حملے کیے گئے، وزارتِ توانائی شائع 11 اپريل 2026 11:34am
ایران کا اعلی سطح وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا واشنگٹن پہلے ہی ایرانی اثاثوں کی بحالی (غیر منجمد کرنے) اور لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق کر چکا تھا، * باقر قالیباف شائع 11 اپريل 2026 10:31am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا