ایران غیر مشروط طورپر ہتھیار ڈال دے، اب کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ٹرمپ اگلے ایرانی لیڈر کے انتخاب کے عمل میں شامل ہونا چاہتے ہیں، امریکی صدر شائع 06 مارچ 2026 08:15pm
مشرق وسطیٰ بیروت کے جنوبی مضافات پر اسرائیل کے شدید فضائی حملے جمعرات کو اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیروت کے جنوبی مضافات کے رہائشیوں کو مشرق اور شمال کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت دی تھی شائع 06 مارچ 2026 02:41pm
ایرانی جہاز ڈبونے والی امریکی آبدوز میں 3 آسٹریلوی اہلکار موجود تھے، وزیراعظم انتھونی البانیز یہ حملہ رواں ہفتے سری لنکا کے جنوبی ساحل کے قریب کیا گیا شائع 06 مارچ 2026 02:34pm
مشرق وسطیٰ میزائل حملوں کے خدشات، خلیجی ایئرلائنز کی محدود پروازیں بحال خطے میں بڑھتی کشیدگی نے عالمی فضائی سفر کو شدید متاثر کر دیا ہے شائع 06 مارچ 2026 02:29pm
ایران میں لڑکیوں کے اسکول پر حملے کے پیچھے امریکی فوج کا ہاتھ ہوسکتا ہے، امریکی تحقیقات جنوبی ایران کے شہر میناب میں واقع لڑکیوں کے اسکول کو امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے پہلے ہی دن نشانہ بنایا گیا تھا شائع 06 مارچ 2026 12:18pm
ساؤتھ ایشیاء نیپال انتخابات، سابق ریپر کی پارٹی ابتدائی گنتی میں آگے 35 سالہ بالیندر شاہ جو دارالحکومت کٹھمنڈو کے سابق میئر ہیں، انتخابی مہم کے دوران ملک بھر میں مقبولیت حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں سب پر سبقت لے گئے شائع 06 مارچ 2026 10:40am
مشرق وسطیٰ ایران امریکا جنگ مشرق وسطیٰ میں پھیلنے لگی، مزید تیل بردار جہاز حملوں کی زد میں کویت کے ساحل کے قریب لنگر انداز ایک ٹینکر کے بائیں حصے میں زور دار دھماکے کے بعد اس میں پانی داخل ہونے لگا شائع 06 مارچ 2026 08:55am
امریکا امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایران جنگ کیخلاف قرارداد مسترد کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت ووٹنگ میں 219 ارکان نے قرارداد کی مخالفت جبکہ 212 نے حمایت کی شائع 06 مارچ 2026 08:50am
امریکا ایران جنگ کے دوران پیٹرول مہنگا ہو تو ہو جائے ہمیں فکر نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ ان کا یہ بیان ان کے سابقہ مؤقف سے کچھ مختلف سمجھا جا رہا ہے شائع 06 مارچ 2026 08:40am