دبئی کے ہوائی اڈوں پر پیر کی شام سے ’محدود‘ پروازیں بحال ہوں گی، اعلامیہ ایمریٹس اور کم لاگت ایئرلائن فلائی دبئی دونوں نے کہا ہے کہ وہ پیر کی شام سے کچھ پروازیں دوبارہ شروع کریں گے شائع 02 مارچ 2026 10:07pm
ایشیا چین کی جانب سے خود مختاری کے دفاع میں ایران کی حمایت، امن کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم امریکہ اور اسرائیل سے فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ شائع 02 مارچ 2026 08:45pm
کویت میں امریکی سفارت خانے سے دھواں اٹھتے دیکھا گیا، تازہ حملوں کے بعد صورتحال کشیدہ ایرانی حملوں کے تازہ سلسلے کے بعد شہر میں سائرن بج اٹھے شائع 02 مارچ 2026 02:13pm
ایران کی جانب سے امریکی فوج پر حملے کے ارادے کا کوی ثبوت نہیں، کانگریس کو بریفنگ پینٹاگون کے حکام نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان کی قومی سلامتی کمیٹیوں کو 90 منٹ سے زائد بریفنگ دی شائع 02 مارچ 2026 02:10pm
ڈرون حملے کے بعد سعودی آرامکو نے راس تنورہ ریفائنری بند کر دی خلیج کے ساحل پر واقع راس تنورہ کمپلیکس مشرقِ وسطیٰ کی بڑی ریفائنریوں میں شمار ہوتا ہے، شائع 02 مارچ 2026 02:02pm
مشرق وسطیٰ کویت نے غلطی سے 3 ایف 15 طیارے مار گرائے، امریکی سینٹ کام کی تصدیق آپریشن ایپک فیوری کی معاونت میں مصروف امریکہ کے ای ایف 15 اسٹرائیک ایگل طیارے کویت کے اوپر گر کر تباہ ہوئے، امریکی سینٹرل کمانڈ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 08:37pm
کویت نے ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا کویتی فضائی دفاعی نظام کی جانب سے رُمیتیہ اور سلویٰ کے علاقوں کے قریب زیادہ تر ڈرونز کو فضا میں ہی ناکارہ بنائے جانے کے بعد کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی شائع 02 مارچ 2026 11:50am
یورپ قبرص میں برطانوی فضائی اڈہ ڈرون حملے کی زد میں آگیا یہ ایک بغیر پائلٹ کے ڈرون کا حملہ تھا، جس سے محدود نقصان پہنچا، حکام شائع 02 مارچ 2026 11:35am
صرف ہر چار میں سے ایک امریکی کی جانب سے ایران پر حملوں کی حمایت پول میں 27 فیصد نے حملوں کی منظوری دی، جبکہ 43 فیصد نے نا منظور کیا شائع 02 مارچ 2026 10:07am
امریکا ایران کی قیادت بات کرنا چاہتی ہے، ٹرمپ کا اٹلانٹک میگزین کو انٹرویو ٹرمپ نے کہا کہ کچھ لوگ جو حالیہ مذاکرات میں امریکا کے ساتھ شامل تھے، اب زندہ نہیں ہیں۔ شائع 02 مارچ 2026 10:02am
یورپ برطانیہ نے ایران کیخلاف حملوں کیلئے امریکہ کو اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت دیدی ایرانی میزائلوں کے اسٹوریج ڈپو یا لانچروں کے خلاف دفاعی حملوں کے لیے برطانوی فوجی اڈوں کا استعمال کیا جا سکے، کیئر اسٹارمر شائع 02 مارچ 2026 09:56am
مشرق وسطیٰ حزب اللہ کے حملوں کے بعد اسرائیل کی بیروت پر شدید بمباری بیروت میں درجنوں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جو 2024 کی اسرائیل۔حزب اللہ جنگ کے بعد جنوبی مضافات پر سب سے شدید حملے قرار دیے جا رہے ہیں شائع 02 مارچ 2026 09:13am
مشرق وسطیٰ ایرانی عبوری لیڈرشپ کونسل میں علی رضا عارفی کی بطور فقہی رکن تقرری یہ کونسل اس وقت تک سپریم لیڈر کے فرائض انجام دیتی ہے جب تک کہ مجلسِ خبرگان نئے رہنما کا انتخاب نہیں کر لیتی شائع 02 مارچ 2026 09:02am
آبنائے ہرمز میں تین بحری جہازوں پر حملہ ایران نے امریکا اور اسرائیل کے جاری فضائی حملوں کے جواب میں دوسرے روز بھی کارروائیاں جاری رکھیں شائع 02 مارچ 2026 08:44am