دبئی اور دوحہ میں مسلسل دوسرے دن دھماکے، عمان کی دقم بندرگاہ کو بھی نشانہ بنایا گیا ایران نے خطے میں امریکی اڈوں پر حملے کا کہا تھا لیکن اس نے خلیجی شہروں میں کئی دیگر اہداف کو بھی نشانہ بنایا ہے شائع 01 مارچ 2026 03:51pm
مشرق وسطیٰ آئی ای اے مشرقِ وسطیٰ کے واقعات اور مارکیٹوں پر ممکنہ اثرات کی نگرانی کر رہا ہے، فاتح بیرول آئی ای اے مشرقِ وسطیٰ کے حالات اور عالمی تیل و گیس کی مارکیٹوں اور تجارتی بہاؤ پر ان کے ممکنہ اثرات کی سرگرمی سے نگرانی کر رہا ہے شائع 01 مارچ 2026 03:38pm
ایشیا ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد چین کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ ایران کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے، چینی وزارت خارجہ شائع 01 مارچ 2026 02:53pm
ساؤتھ ایشیاء امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی سیکیورٹی چیف کی ملک کو تقسیم کرنے کی کوششوں کے خلاف وارننگ علی لاریجانی نے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران کو تقسیم کرنے کی کوششوں کے خلاف خبردار کیا شائع 01 مارچ 2026 02:30pm
ساؤتھ ایشیاء ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید، سرکاری ٹی وی عبدالرحیم موسوی دیگر سینئر جنرلز کے ہمراہ دشمن کے حملوں میں دم توڑگئے شائع 01 مارچ 2026 02:12pm
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اہم تواریخ کے آئینے میں روحانی پیشوا 17 جولائی 1939 کو مشہد کے مقدس شہر میں پیدا ہوئے، ان کے والدین کا تعلق ایران کی آذری اقلیت سے تھا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 02:54pm
جاپانی شپنگ کمپنیوں نے آبنائے ہرمز میں آپریشنز روک دئیے نپون یوسین نے ہفتے کے روز اپنے جہازوں کو علاقے میں گزرنے سے روکنے کی ہدایت کی شائع 01 مارچ 2026 11:38am
امریکہ و اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ کی فضائی حدود بند، عالمی ایئر لائنز نے پروازیں روک دیں فضائی نقشوں کے مطابق ایران کی فضائی حدود تقریباً خالی دکھائی دیں شائع 01 مارچ 2026 10:07am
ایران کے معاملے میں سفارتکاری کا موقع ضائع ہوا، اقوام متحدہ کے سربراہ کا اظہار افسوس انہوں نے 15 رکنی کونسل کو یہ بھی بتایا کہ وہ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی رپورٹس کی تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ شائع 01 مارچ 2026 09:36am
دبئی ایئرپورٹ اور معروف برج العرب ہوٹل ایرانی میزائل حملوں میں متاثر ایران کی جانب سے رات گئے کیے گئے جوابی حملوں کے بعد خلیجی ریاستوں اور مشرق وسطیٰ کے مختلف حصوں میں کشیدگی پھیل گئی شائع 01 مارچ 2026 09:30am
امریکہ اسرائیل کے فضائی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای شہید خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی سرکاری ٹیلی وژن نے اتوار کی صبح ان کی شہادت کی تصدیق کی شائع 01 مارچ 2026 09:16am