جرمنی : بینک میں نقب زنی ، ملزم 3 کروڑ یورو اور قیمتی اشیاء لے اڑے ملزموں نے فلمی انداز اپنایا ، سرنگ کھود کر بینک کے زیرِ زمین تہہ خانے تک پہنچے، مشتبہ گاڑی کی شناخت ، ملزم تاحال مفرور شائع 31 دسمبر 2025 03:29pm
ایشیا بیجنگ: چین کا آئندہ برس مزید فعال معاشی پالیسیاں نافذ کرنے کا اعلان چینی معیشت میں 5 فیصد بہتری کی توقع ، حجم 140 ٹریلین یوآن تک پہنچنے کا امکان شائع 31 دسمبر 2025 01:39pm
روس : یوکرینی ڈرون حملے کے بعد ٹواپسے آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی دو افراد زخمی ، ریفائنری کی تنصیبات، بندرگاہ کی برتھ اور قریبی پانچ گھروں کو نقصان پہنچا، روسی انتظامیہ شائع 31 دسمبر 2025 01:28pm
بھارت : پن بجلی گھر کے مقام پر ٹرینوں میں تصادم ، 100 سے زائد مزدور زخمی بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں زیرِ تعمیر پن بجلی گھر پر دو مونو ریل ٹرینوں میں تصادم ہوا شائع 31 دسمبر 2025 01:21pm
نئے جنگ بندی معاہدے کے تحت تھائی لینڈ نے 18 کمبوڈیائی فوجیوں کو رہا کر دیا جھڑپوں کے دوران جنگی طیاروں کی کارروائیاں ، راکٹ فائر کا تبادلہ اور توپ خانے کی شدید گولہ باری شامل رہی شائع 31 دسمبر 2025 01:13pm
سعودی عرب سے بڑھتے تنازع کے بعد متحدہ عرب امارات کا یمن سے فوج نکالنے کا اعلان کچھ گھنٹے قبل سعودی قیادت میں اتحادی افواج نے جنوبی یمن کی بندرگاہ مکلا پر حملہ کیا تھا شائع 31 دسمبر 2025 01:03pm