سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اختلافات میں شدت آنے پر یمن کا عدن ہوائی اڈہ بند سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات پر یمن کے ایس ٹی سی پر مملکت کی سرحد کی طرف دھکیلنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے شائع 01 جنوری 2026 10:15pm
ایران میں اقتصادی پریشانیوں کے خلاف مظاہروں میں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات پاسداران انقلاب نے کہا کہ اس سے منسلک بسیج رضاکار نیم فوجی یونٹ کے ایک رکن کوہدشت میں مارا گیا ہے شائع 01 جنوری 2026 10:04pm
امریکا ٹرمپ کا شکاگو ، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈز واپس بلانے کا اعلان ان شہروں کے مقامی رہنماؤں اور ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ نیشنل گارڈ کی تعیناتی غیر ضروری تھی، جسے قانونی رکاوٹوں اور چیلنجز کا بھی سامنا رہا شائع 01 جنوری 2026 01:11pm
یورپ ماسکو پر حملے کی کوشش ناکام ، روسی فضائی دفاعی نظام نے 5 ڈرونز تباہ کر دیے روسی فضائی دفاعی یونٹوں نے نئے سال کی شب دارالحکومت کی طرف بڑھنے والے یوکرین کے پانچ ڈرونز مار گرائے شائع 01 جنوری 2026 01:01pm
یورپ سوئٹزرلینڈ کے مشہور بار میں دھماکہ ، کئی افراد کی ہلاکت کی تصدیق دھماکہ جنوب مغربی سوئٹزرلینڈ کے کینٹن ویلیس میں ہوا ، جہاں سیاح سال نو کا جشن منارہے تھے ، وجوہات تاحال نامعلوم ، پولیس ترجمان شائع 01 جنوری 2026 12:50pm
امریکا زہران ممدانی نے ٹرمپ کے سائے تلے میئر نیویارک کا عہدہ سنبھال لیا شہر کے پہلے مسلم میئر 34 سالہ زہران ممدانی نے قرآن مجید پر حلف اٹھایا شائع 01 جنوری 2026 12:35pm
الوداع 2025، امن کی امیدوں کے ساتھ 2026 کا سورج طلوع، دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی سڈنی نے اپنی روایت کے مطابق نئے سال 2026 کا آغاز آتش بازی کے ایک شاندار مظاہرے کے ساتھ کیا شائع 01 جنوری 2026 12:18pm