یمن بحران میں سعودی عرب کے ساتھ اختلافات، متحدہ عرب امارات نے باقی ماندہ افواج واپس بلانے کا اعلان کر دیا امارات کا کہنا ہے کہ وہ انسدادِ دہشت گردی یونٹس کو رضاکارانہ طور پر واپس بلا رہا ہے شائع 30 دسمبر 2025 11:09pm
غیر قانونی امیگریشن پر سخت سزاؤں کا انتباہ ، امریکی سفارت خانے کا بڑا کریک ڈاؤن امیگریشن پالیسیوں میں سختی کے باعث بھارتی شہریوں پر اثرات ، ویزا قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ شائع 30 دسمبر 2025 08:02pm
مشرق وسطیٰ سعودی عرب کا قومی سلامتی سے متعلق انتباہ ، متحدہ عرب امارات کی افواج کو یمن چھوڑنے کا حکم یمنی صدارتی کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی نے یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا شائع 30 دسمبر 2025 07:19pm
امریکا وینزویلا میں منشیات بردار کشتیوں کی لوڈنگ سہولت کو نشانہ بنایا ، ٹرمپ امریکی صدر کے مطابق بندرگاہ کے اس حصے میں زوردار دھماکا ہوا، جہاں کشتیاں منشیات سے بھری جا رہی تھیں شائع 30 دسمبر 2025 01:17pm
ایشیا شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی پارٹی کانگریس سے قبل توپخانے کی پیداوار بڑھانے کی ہدایت پارٹی کانگریس کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق اجلاس جنوری میں متوقع ہے شائع 30 دسمبر 2025 01:03pm
مشرق وسطیٰ سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کا یمن کی بندرگاہ پر فضائی حملہ اتحاد نے کہا ہے کہ مکلا بندرگاہ پر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، سعودی سرکاری میڈیا شائع 30 دسمبر 2025 12:55pm
امریکا ٹرمپ کا ایران کو ممکنہ حملے کا انتباہ ، نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ فلوریڈا میں مار اے لاگو اسٹیٹ پر اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا مشترکہ بیان شائع 30 دسمبر 2025 12:48pm
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں خالدہ ضیا جگر کے شدید عارضے، گٹھیا، ذیابیطس، سینے اور دل کے مسائل سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا تھیں اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 04:38pm