امریکی حکومت نے رضاکارانہ طور پر واپس جانے والے تارکین وطن کے لیے وظیفہ 3 گنا بڑھادیا
- غیر قانونی تارکینِ وطن کو اس پیشکش سے فائدہ اٹھا کر خود وطن واپس چلے جانا چاہیے، کیونکہ اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو ہم انہیں تلاش کر لیں گے، سیکریٹری محکمہ داخلی سلامتی

























