روس نے تازہ امن مذاکرات کے اختتام کے بعد کیو پر فضائی حملہ کیا ، یوکرینی فوج کا بیان یوکرینی دارالحکومت کی فضا میں فضائی افواج فریضہ ادا کررہی ہیں شائع 23 دسمبر 2025 02:06pm
بھارت سری لنکا کو سائیکلون سے متاثرہ علاقوں کے لیے 450 ملین ڈالر کا امدادی پیکج دے گا ، جے شنکر یہ امداد سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں ریلوے کی بحالی سمیت دیگر اقدامات پر خرچ کی جائے گی ، بھارتی وزیرِ خارجہ شائع 23 دسمبر 2025 01:53pm
امریکی فوج کا بحرالکاہل میں مشتبہ منشیات بردار کشتی پر حملہ ، ایک ہلاک جوائنٹ ٹاسک فورس سدرن اسپیئر نے بین الاقوامی پانیوں میں دہشت گرد تنظیم کے زیرِ استعمال کشتی کو ایک کارروائی میں نشانہ بنایا ، امریکی اہلکار محفوظ رہے شائع 23 دسمبر 2025 01:40pm
بونڈی حملے کے بعد آسٹریلوی ریاست میں اسلحہ اور نفرت انگیز تقاریر سے متعلق سخت قوانین کی منظوری متوقع نیو ساؤتھ ویلز کی پارلیمنٹ کا ایوانِ بالا منگل کو دہشت گردی اور دیگر قوانین میں ترمیمی بل منظور کرنے والا ہے شائع 23 دسمبر 2025 01:32pm
کمبوڈیا نے تھائی لینڈ سے سرحدی مذاکرات ملائیشیا منتقل کرنے کی درخواست کر دی دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ سرحدی تنازع اس ماہ دوبارہ بھڑک اٹھا، جس سے پہلے سے قائم جنگ بندی ختم ہوگئی شائع 23 دسمبر 2025 01:25pm