امریکا
ٹرمپ نے مزید سات ممالک اور فلسطینیوں پر مکمل سفری پابندیاں عائد کر دیں
- اس فیصلے کے بعد وہ ممالک جن کے شہری صرف اپنی قومیت کی بنیاد پر امریکی سفری پابندیوں کا سامنا کر رہے ہیں، ان کی تعداد تقریباً 40 تک پہنچ گئی ہے





















