آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر فائرنگ، 9 افراد ہلاک پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں مبینہ طور پر ملوث ایک حملہ آور مارا گیا، جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں ہے شائع 14 دسمبر 2025 05:56pm
ایشیا کمبوڈیا کے ساتھ سرحدی جھڑپیں پھیلنے پر تھائی لینڈ نے ساحلی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا جنوب مشرقی ایشیا کے یہ ہمسایہ ممالک رواں برس کئی بار مسلح تصادم میں الجھ چکے ہیں شائع 14 دسمبر 2025 02:16pm
امریکا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی کامیابی پر شک کا اظہار وائٹ ہاؤس نے فوری طور پر روئٹرز کی تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا شائع 14 دسمبر 2025 02:05pm
ساؤتھ ایشیاء دہلی میں فضائی آلودگی بڑھنے پر بھارت نے پابندیاں سخت کر دیں کمیشن برائے فضائی معیار نے ہفتے کی شام دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان کے مرحلہ چار، جو سب سے اعلیٰ سطح ہے، نافذ کر دیا شائع 14 دسمبر 2025 01:54pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت، میسی کے جلد روانہ ہونے پر شائقین کی اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ مایوس شائقین، جنہوں نے بہت سے لوگوں نے 100 ڈالر سے زائد قیمت کے ٹکٹ خریدے تھے، اسٹیڈیم کی نشستیں اکھاڑ کر ٹریک پر پھینک دیں۔ شائع 14 دسمبر 2025 12:40pm
امریکا امریکا، براﺅن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو طلبہ ہلاک، 9 زخمی، حملہ آور کی تلاش جاری یونیورسٹی کئی گھنٹوں تک لاک ڈاؤن میں رہی جب ایک مسلح مشتبہ شخص اس عمارت میں داخل ہوا جہاں طلبہ امتحانات دے رہے تھے شائع 14 دسمبر 2025 10:17am