بونڈی فائرنگ، سڈنی کا شہری غلط شناخت کے بعد خوف میں مبتلا متعلقہ شخص کو سوشل میڈیا پر غلط طور پر حملہ آور کے طور پر پیش کیا گیا شائع 15 دسمبر 2025 03:55pm
مشرق وسطیٰ چین اور سعودی عرب کا خطے اور عالمی امور میں قریبی تعاون بڑھانے پر اتفاق چینی وزیر خارجہ وانگ یی مشرق وسطیٰ کے تین ممالک کے دورے پر ہیں، جو متحدہ عرب امارات سے شروع ہوا اور توقع ہے کہ اردن میں ختم ہوگا شائع 15 دسمبر 2025 01:38pm
یورپ چار ہفتے کے وقفے کے بعد 700 سے زائد مہاجرین چھوٹی کشتیوں میں برطانیہ پہنچ گئے حالیہ وقفہ جس کا سبب خراب موسمی حالات سمجھا جا رہا ہے گزشتہ سات سالوں میں سب سے طویل تھا شائع 15 دسمبر 2025 01:32pm
سڈنی، یہودی تقریب میں فائرنگ کرنے والے باپ اور بیٹے نکلے واقعے کے بعد 40 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں، جن میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ شائع 15 دسمبر 2025 01:07pm
ایشیا لڑاکا طیارے اور گاڑیاں، سیٹلائٹ تصاویر نے طالبان کے دکھاوے کو بے نقاب کر دیا درحقیقت، پرانے طیارے اور گاڑیاں دوبارہ رنگ کر کے رن وے پر رکھ دی گئی ہیں تاکہ فوجی تیاری کا تاثر دیا جا سکے، واشنگٹن شائع 15 دسمبر 2025 10:32am
فائرنگ کے واقعے نے آسٹریلیا کے تین دہائیوں پر محیط اسلحہ کنٹرول نظام پر سوالات اٹھا دیے اس واقعے کے بعد یہ سوال شدت سے اٹھنے لگے ہیں کہ آیا موجودہ گن کنٹرول قوانین اب بھی بدلتے ہوئے حالات کے لیے موزوں ہیں یا نہیں شائع 15 دسمبر 2025 09:36am