خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ، برینٹ میں مسلسل تیسری سالانہ کمی متوقع شائع 31 دسمبر 2025 01:14pm خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو معمولی اضافہ ریکارڈکیا گیا لیکن مجموعی طور پر 2025 میں قیمتوں میں 15 فیصد سے زیادہ کمی...
مارکیٹ وینزویلا اور روس کی رسد کے خطرات پر محتاط، خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی شائع 23 دسمبر 2025 11:21am برینٹ کروڈ فیوچرز 6 سینٹ یا 0.1 فیصد کی کمی سے 62.01 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
سپلائی کی توقعات کے باعث تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی شائع 19 دسمبر 2025 10:00pm برینٹ کروڈ فیوچرز میں 3 سینٹ یا 0.05 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 59.85 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا
خام تیل کی قیمتیں مسلسل دوسرے ہفتے کمی کے ساتھ بند ہونے کی جانب گامزن شائع 19 دسمبر 2025 11:08am برنٹ کروڈ فیوچرز 9 سینٹ یا 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 59.73 ڈالرفی بیرل پر ٹریڈ ہوا
ٹرمپ کا وینزویلا بلاکیڈ کا اعلان، خام تیل کی قیمتوں میں تیزی شائع 18 دسمبر 2025 09:33am برینٹ خام تیل کی قیمت 92 سینٹ یا 1.54 فیصد بڑھ کر 60.60 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
ٹرمپ کی وینزویلا کے ٹینکرز پر بندش کی ہدایت، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 17 دسمبر 2025 11:39am برینٹ کرُوڈ فیوچرز 53 سینٹ یا 0.9 فیصد اضافے سے 59.46 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا،
روس، یوکرین امن مذاکرات اور کمزور چینی معاشی اعدادوشمار کے باعث تیل 60 ڈالر سے نیچے آ گیا شائع 16 دسمبر 2025 11:11pm برینٹ کروڈ فیوچرز 81 سینٹ، یعنی تقریباً 1.3 فیصد گر کر 59.75 ڈالر فی بیرل پر بند
چین کے کمزور معاشی اعداد و شمار، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 16 دسمبر 2025 09:27am برینٹ کروڈ فیوچرز 24 سینٹ یا 0.40 فیصد کمی کے بعد 60.32 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
امریکا اور وینزویلا میں بڑھتی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 15 دسمبر 2025 09:29am برینٹ خام تیل کے فیوچرز 25 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 61.37 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
وینزویلا کی سپلائی پر خدشات برقرار، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 12 دسمبر 2025 09:57am برینٹ کرُڈ فیوچرز 43 سینٹ یا 0.70 فیصد بڑھ کر 61.71 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی
وینیزویلا کے ساحل پر امریکی کارروائی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 11 دسمبر 2025 09:12am برینٹ کروڈ کے سودے 27 سینٹ بڑھ کر 62.48 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امن مذاکرات، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 09 دسمبر 2025 09:20am بین الاقوامی معیار برینٹ کروڈ کی قیمت 2 سینٹ کی معمولی کمی کے ساتھ 62.47 ڈالر فی بیرل ریکارڈ ہوئی
فیڈ کی شرحِ سود میں ممکنہ کمی، خام تیل کی قیمتیں دو ہفتوں کی بلند سطح پر برقرار شائع 08 دسمبر 2025 09:48am برینٹ کروڈ فیوچرز 4 سینٹ یا 0.06 فیصد اضافے کے ساتھ 63.79 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا،
فیڈ کی جانب سے شرح سود میں کمی کی توقع، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 05 دسمبر 2025 09:11am برینٹ کروڈ 6 سینٹ یا 0.09 فیصد اضافے کے ساتھ 63.32 ڈالر فی بیرل رہیں
یوکرین کے روس کی تیل تنصیبات پر حملے، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 04 دسمبر 2025 10:49am برینٹ کروڈ کی قیمت 24 سینٹ یا 0.38 فیصد بڑھ کر 62.91 ڈالر فی بیرل ہو گئی
امریکا وینیزویلا بڑھتی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 02 دسمبر 2025 09:24am برینٹ کروڈ کے نرخ 14 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 63.31 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
وینزویلا کیخلاف امریکی کارروائی کا امکان، خام تیل کی قیتمیں بڑھ گئیں شائع 01 دسمبر 2025 09:45am برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمتیں 0.98 فیصد اضافے کے ساتھ 62.99 ڈالر فی بیرل پر آ گئی
اوپیک پلس اجلاس پر نظریں،خام تیل کی قیمتیں مستحکم شائع 28 نومبر 2025 09:32am برینٹ فیوچر 63.34 ڈالر فی بیرل پر برقرار رہے
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کی بڑھتی امیدیں، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 27 نومبر 2025 09:43am برینٹ خام تیل کی فیوچر قیمت میں 21 سینٹ یعنی 0.3 فیصد کمی کے بعد یہ 62.92 ڈالر فی بیرل پر آ گئی،
عالمی مارکیٹ میں سستا خام تیل، فی الحال فائدہ مند شائع 26 نومبر 2025 12:09pm نومبر 2025 تک، عالمی خام تیل کی مارکیٹیں دوبارہ تغیر پذیر ہو رہی ہیں۔ سال کے شروع میں مختصر بحالی کے بعد، قیمتیں...
یوکرین امن مذاکرات، خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد دوبارہ بڑھنے لگیں شائع 26 نومبر 2025 09:29am برینٹ خام تیل کے فیوچرز 19 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 62.67 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
اضافی رسد کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 25 نومبر 2025 09:27am برینٹ خام تیل کے فیوچرز میں 17 سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 63.20 ڈالر فی بیرل پر آ گیا
روس یوکرین امن مذاکرات میں پیش رفت، خام تیل سستا ہو گیا شائع 24 نومبر 2025 09:28am برینٹ خام تیل کے فیوچرز 14 سینٹ یا 0.22 فیصد کمی کے بعد 62.42 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
روس۔یوکرین ممکنہ امن معاہدہ، خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی شائع 21 نومبر 2025 09:28am برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 71 سینٹ یا 1.12 فیصد کمی کے بعد 62.67 ڈالر فی بیرل تک آ گئی
روس پر امریکی پابندیوں پر عمل درآمد کی تیاری، خام تیل کی قیتموں میں اضافہ شائع 20 نومبر 2025 09:37am برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 21 سینٹ یعنی 0.33 فیصد بڑھ کر فی بیرل 63.72 ڈالر تک پہنچ گئی
روس کے اہم برآمدی مرکز سے سپلائی بحال، خام تیل کی قیمتوں میں کمی شائع 18 نومبر 2025 09:31am برینٹ کروڈ فیوچرز 28 سینٹ یا 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 63.92 ڈالر فی بیرل پر آگئے
روسی ایکسپورٹ ہب پر آپریشن بحال، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 17 نومبر 2025 09:32am برینٹ کروڈ فیوچرز 58 سینٹ یا 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 63.81 ڈالر فی بیرل تک آ گیا
یوکرین کا روسی تیل تنصیبات پر ڈرون حملہ، خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ شائع 14 نومبر 2025 09:37am برینٹ کروڈ کے سودے 1.34 ڈالر یعنی 2.13 فیصد بڑھ کر 64.35 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
امریکی ذخائر میں اضافہ، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 13 نومبر 2025 09:26am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں جمعرات کو مسلسل دوسرے روز بھی گر گئیں، جب کہ امریکا میں تیل کے ذخائر میں اضافے کی...
خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 12:11pm برینٹ کرُوڈ فیوچرز 8 سینٹ یا 0.12 فیصد کی کمی سے 65.08 ڈالر فی بیرل پر آگئے