امریکہ کی جانب سے مادورو کی گرفتاری چین کے سفارتی دباؤ کی حدود کا امتحان ہے، وزیر خارجہ شائع 06 جنوری 2026 07:40pm ہم کبھی نہیں مانتے کہ کوئی ملک دنیا کا پولیس افسر بن سکتا ہے، اور نہ ہی کوئی ملک دنیا کا جج ہونے کا دعویٰ کر سکتا ہے، وانگ یی
وینزویلا میں ایک درجن سے زائد میڈیا ورکرز زیرِ حراست ، نیشنل پریس ایسوسی ایشن کا دعویٰ شائع 06 جنوری 2026 01:25pm زیرِ حراست تمام 14 افراد بعد میں رہا ، ایک غیر ملکی صحافی کو ملک بدر کر دیا گیا، پریس ایسوسی ایشن کی ایکس پر اطلاع
وینزویلا کے معزول صدر کا منشیات کے الزامات میں صحتِ جرم سے انکار ، مجھے اغوا کیا گیا ، نکولس مادورو شائع 06 جنوری 2026 01:17pm مادورو کی اہلیہ سیلیا فلورس نے بھی صحتِ جرم سے انکار کیا ، عدالت نے اگلی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کر دی
کولمبیا کے صدر نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مسترد کردیا شائع 05 جنوری 2026 03:26pm صدر ٹرمپ نے کولمبیا کے خلاف بھی فوجی کارروائی کی دھمکی دی ہے