آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر حملے کی نئی اطلاع، تیل کی ترسیل کو خطرات بڑھ گئے شائع 13 ستمبر 2026 10:33am یو کے ایم ٹی او کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بحری جہاز کو ایک پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا
حوثیوں کا سعودی توانائی تنصیبات پر حملہ، 70 سے زائد افراد زخمی، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 08 ستمبر 2026 01:23pm واقعے نے ایران تنازع کے وسیع علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے کے خطرے کو مزید نمایاں کردیا ہے
ایران کی امریکا کو نئی معاشی جنگ اور میزائل حملوں کی دھمکی، حوثیوں کا سعودی عرب پر حملہ شائع 08 ستمبر 2026 11:36am چھ ماہ سے جاری جنگ کے دوران وقفے وقفے سے کشیدگی میں اضافہ ہوتا رہا ہے
پابندیوں اور بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان شائع 29 اگست 2026 02:18pm حکومت معاشی مشکلات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے، سپریم لیڈر
ٹرمپ کا ایران سے جنگی نقصانات کا ہرجانہ طلب کرنے کا اعلان شائع 10 اگست 2026 11:28pm امریکی صدر کا یہ تازہ بیان ایران اور امریکا تنازع میں ’’کم شدت‘‘ کی حکمت عملی اپنانے کی یقین دہانی کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے