سپریم کورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو سوشل میڈیا پر تنقیدی پوسٹس کے جرم میں سنائی گئی 17،17 سال قید کی سزائیں معطل کرتے ہوئے دونوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
حکومت نے عمران خان کے طبی معائنے اور ان کی تنہائی ختم کرنے کے معاملے سے جس بھونڈے انداز میں نمٹا، اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ رائی کا پہاڑ بن گیا اور حکومت کے حصے میں بدنامی اور منفی تاثر کے سوا کچھ نہ آیا۔