توانائی کا تحفظ: پاکستان نے اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر کے قیام کا جائزہ شروع کردیا شائع 25 اگست 2026 05:19pm حالیہ آبنائے ہرمز بحران نے پاکستان کے توانائی تحفظ کے لیے حفاظتی ذخائر مضبوط بنانے کی ضرورت مزید اجاگر کردی ہے
ای سی سی کا کسٹمز بانڈڈ آئل اسٹوریج کے ذریعے درآمدات کی نظرثانی شدہ پالیسی پر غور شائع 24 اگست 2026 09:31am حکومت نے 26 جون 2023 کو اس حوالے سے پالیسی گائیڈ لائنز کی منظوری دی تھی
اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر، فزیبلٹی اسٹڈی کیلئے غیرملکی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل شائع 16 جولائ 2026 10:01am بولیوں کی تکنیکی جانچ 17 جولائی 2026 تک مکمل کیے جانے کا امکان ہے
ایران جنگ: امریکہ دوسری عالمی جنگ کے بعد نیٹ تیل برآمد کنندہ بننے کے قریب شائع 16 اپريل 2026 09:02am امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ نے عالمی توانائی منڈی میں تاریخ کا سب سے بڑا خلل پیدا کیا ہے
مارچ، اپریل میں ایندھن کے کارگو محفوظ، حکومت نے سپلائی استحکام کا جائزہ لیا شائع 25 مارچ 2026 12:21am خام تیل اور ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی انوینٹری اطمینان بخش سطح پر برقرار