قطر چند ہفتوں میں ایل این جی کی معمول کی پیداوار بحال کر دے گا، قطری وزیراعظم شائع 24 جون 2026 11:32am آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے امریکہ اور ایران کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنا ضروری ہے، شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی
وزیراعظم کو 24 گھنٹوں میں امریکا ایران امن معاہدے کی امید شائع 14 جون 2026 10:57am ہم امن معاہدے کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، امن کوششوں اور دوطرفہ تعاون پر گفتگو شائع 19 مئ 2026 01:00am دونوں رہنماؤں کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے مسلسل اور مربوط کوششوں پر زور جنگ بندی کے تسلسل اور خطے میں استحکام کی بحالی کے لیے مذاکرات ناگزیر قرار
پاکستان کے امن اقدامات کی حمایت پر وزیراعظم کا قطر سے اظہار تشکر شائع 18 مئ 2026 09:48am شہباز شریف کی قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ٹیلیفونک گفتگو
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی اسپاٹ بولیاں منسوخ کردیں شائع 08 مئ 2026 11:38am اسپاٹ مارکیٹ سے کارگو لینے سے گریز کرنا ایک خطرناک جوا ہے، رپورٹ
جنگ بندی، چین سمیت کئی ممالک کی جانب سے پاکستان کے کردار کی تعریف شائع 09 اپريل 2026 10:50am اسحاق ڈار نے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی
قطر کا علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی امن کوششوں کا خیر مقدم شائع 28 مارچ 2026 09:25pm پاکستان اور قطر کے درمیان علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلۂ خیال